وزیر اعظم کا جہلم کیلئے ایک اور تحفہ القادر یونیورسٹی کا قیام ہے چوہدری فواد حسین
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ یہ یونیورسٹی سوشل سائنسز میں ایک نئ جہت کا آضافہ کرے گی۔


سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین۔ نے لکھا کہ وزیر اعظم عمران خان کا جہلم کیلئے ایک اور تحفہ القادر یونیورسٹی کا قیام ہے، وفاقی حکومت کی یہ یونیورسٹی سوشل سائنسز میں ایک نئ جہت کا آضافہ کرے گی۔
وزیر اعظم عمران خان @ImranKhanPTI کا جہلم کیلئے ایک اور تحفہ القادر یونیورسٹی کا قیام ہے، یہ یونیورسٹی سوشل سائنسز میں ایک نئ جہت کا آضافہ کرے گی، امید ہے یہ ایک ایسی عالمی درسگاہ بنے گی جس میں تصوف، اسلام اور سائنس کے علوم کے اسکالرز پیدا ہوں گے https://t.co/VoJNzEwJYJ
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) November 28, 2021
انہوں نے کہا کہ امید ہے یہ ایک ایسی عالمی درسگاہ بنے گی جس میں تصوف، اسلام اور سائنس کے علوم کے اسکالرز پیدا ہوں گے۔
وزیراعظم عمران خان کل القادر یونیورسٹی کے اکیڈمک بلاکس کا افتتاح کریں گے۔ اسلامی تعلیمات، تصوف اور جدید سائنسی تحقیق پر مبنی القادر یونیورسٹی نوجوان نسل میں علم و تحقیق کے فروغ کے علاوہ انکی کردار سازی میں اہم کردار ادا کرے گی۔

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 6 days ago

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 6 days ago

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 4 days ago

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 4 days ago

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 4 days ago

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 5 days ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 7 days ago
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 5 days ago

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 5 days ago

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 5 days ago

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 5 days ago

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 4 days ago



