کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے دوران مثبت رجحان رہا اور 100 انڈیکس میں 1215 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Nov 30th 2021, 12:33 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 1215 پوائنٹس اضافے سے 45 ہزار 330 پر بند ہوا۔
کاروباری دن میں 100 انڈیکس 1473 پوائنٹس کے بینڈ میں رہاجبکہ انڈیکس کی آج بلند ترین سطح 45 ہزار 415 رہی۔
ذرائع کے مطابق بازارمیں آج 26 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت تقریباً 11 ارب روپے رہی۔
خیال رہے کہ شیئرز بازار کی کیپٹلائزیشن آج 170 ارب روپے بڑھ کر 7 ہزار 758 ارب روپے ہوگئی ہے۔

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 4 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 4 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 3 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 4 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 3 دن قبل

بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا
- 12 گھنٹے قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 5 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 3 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 3 دن قبل

ایلون مسک نے آئندہ سال ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کا ایک شیئر بطور تحفہ دینے کا اعلان کردیا
- 8 گھنٹے قبل

حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کیلئے اولین ترجیح ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 12 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو
- 7 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




