Advertisement

پرتگال: فٹبال کلب کے 13 کھلاڑیوں میں اومی کرون کی تصدیق

پرتگال کے فٹبال کلب کے 13 کھلاڑیوں میں کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون ویرینٹ کی تصدیق ہو گئی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Nov 30th 2021, 2:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پرتگال: فٹبال کلب کے 13 کھلاڑیوں میں اومی کرون کی تصدیق

پرتگال کے فٹبال کلب کے 13 کھلاڑیوں میں کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون ویرینٹ کی تصدیق ہو گئی ہے۔

عالمی میڈیا کے مطابق تمام پلیئرز کو قرنطینہ کرنے کے بعد ہفتہ کو ہونے والا  میچ بھی منسوخ کر دیا گیا ہے،  کلب کے ترجمان کا کہنا تھا کہ تمام 44 کھلاڑیوں اور کلب کے اسٹاف ممبرز بھی قرنطینہ ہو چکے ہیں، تاہم اومی کرون سے متاثرہ افراد میں وائرس کےاثرات کم ہیں۔

ترجمان نے بتایا کہ ایک کھلاڑی حال ہی میں جنوبی افریقہ سے واپس آیا تھا، جہاں گزشتہ ہفتے اس نئے وائرس کی دریافت ہوا تھی۔ پرتگال جہاں کورونا کے خلاف دنیا میں سب سے زیادہ ویکسینیشن کی شرح ہے، نے اس قسم کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے پیر سے ہی افریقی ملک جانے والی پروازیں معطل کر دی ہیں۔

امریکہ، برطانیہ، یورپی یونین اور پاکستان سمیت کئی ممالک اب تک جنوبی افریقہ پر سفری پابندیاں عائد کر چکے ہیں۔
طبی حلقوں نے اومی کرون پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔ ابتدائی شواہد سے پتا چلتا ہے کہ اس کے ری انفیکشن یعنی پھیلاؤ کا خطرہ دیگر اقسام کی نسبت زیادہ ہے۔

Advertisement
اداکار توقیر ناصر کو پنجاب فلم سنسر بورڈ کے چیئرمین کے عہدے سے ہٹا دیا گیا

  • 4 گھنٹے قبل
لاہورکی قدیم مبارک حویلی،
جہاں سے محرم کا سب سے قدیم جلوس برآمد ہوتا تھا

لاہورکی قدیم مبارک حویلی، جہاں سے محرم کا سب سے قدیم جلوس برآمد ہوتا تھا

  • ایک گھنٹہ قبل
وزیرا عظم کی  آذری صدر الہام علیوف کی ملاقات،دو طرفہ تعاون اور باہمی امور پر تبادلہ خیال

  • 3 گھنٹے قبل
این ڈی ایم اےکا ملک بھر میں دریاؤں میں پانی کے بہاؤ اور سیلاب سے متعلق الرٹ جاری

مظفرآباد: سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں جاگری، 6 افراد جاں بحق،ایک زخمی

مظفرآباد: سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں جاگری، 6 افراد جاں بحق،ایک زخمی

  • ایک گھنٹہ قبل
دفتر خارجہ کابھارت کی جانب سے  جدید ہتھیاروں اور میزائلوں کی مسلسل خریداری پراظہار تشویش 

  • 38 منٹ قبل
5 اکتوبر جلاؤ گھیراؤ کیس، پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر اور شہباز احمد کو اشتہاری قرار

5 اکتوبر جلاؤ گھیراؤ کیس، پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر اور شہباز احمد کو اشتہاری قرار

  • 3 گھنٹے قبل
نامورہالی وڈ اداکار مائیکل میڈسن 67 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

نامورہالی وڈ اداکار مائیکل میڈسن 67 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

  • 4 گھنٹے قبل
حکومت کا ایران و عراق جانے والے زائرین کیلئے پروازوں میں اضافے کا فیصلہ

  • 2 گھنٹے قبل
  پانی کروڑوں پاکستانیوں کی لائف لائن ہےجس کو روکنا اقدام جنگ کے مترادف ہوگا، شہباز شریف

  پانی کروڑوں پاکستانیوں کی لائف لائن ہےجس کو روکنا اقدام جنگ کے مترادف ہوگا، شہباز شریف

  • ایک گھنٹہ قبل
"اسکوئڈ گیم" کے تیسرے سیزن کی  ریلیز کے صرف تین دنوں میں شاندار کامیابی

"اسکوئڈ گیم" کے تیسرے سیزن کی ریلیز کے صرف تین دنوں میں شاندار کامیابی

  • 2 گھنٹے قبل
پاکپتن: ڈسٹرکٹ اسپتال میں 20 بچوں کی اموات کا معاملہ، سی ای او ہیلتھ اور ایم ایس اسپتال گرفتار