Advertisement
پاکستان

12 کروڑ سے زائد ووٹرز کا اندراج کر چکے : شیخ رشید 

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ 2013ء میں 8 کروڑ سے زائد ووٹ جبکہ 2018ء میں 10 کروڑ سے زائد ووٹ تھے، 2021ء میں 12 کروڑ 10 لاکھ سے زائد ووٹرز کا اندراج کر چکے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Dec 2nd 2021, 4:56 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
12 کروڑ سے زائد ووٹرز کا اندراج کر چکے : شیخ رشید 

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے اسلام آباد میں ایک  تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈی چوک میں اتنے جلوس اور مظاہرے ہوتے ہیں جتنے سال میں لندن میں نہیں ہوتے۔یہاں ہر مسئلے کے لیے ڈی چوک ہے لیکن ہم اب تک شہداء پیکیج مکمل ادا نہیں کر سکے۔ 

وفاقی وزیرِ داخلہ کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم سے شہدا پیکچ پر بات کی ہیں،  کوشش کر رہے ہیں کہ اسلام آباد پولیس میں اضافہ کریں ، اسلام آباد پولیس میں مزید 2 ہزار اہلکار بھرتی کریں گے ۔ اسلام آباد، مری اور خیبرپختونخوا تک پھیل گیا، اسلام آباد پولیس کی ذمہ داری بڑھتی جا رہی ہے۔ 

شیخ رشید کا مزید کہنا ہے کہ معاشرہ ذمہ داریوں کا احساس کرے، پولیس پر بلا جواز تنقید نہ کی جائے،  معاشرہ پولیس کو عزت نہیں دے گا تو نتائج اچھے نہیں ہوں گے۔

 وزیرِ داخلہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ جو حوصلہ ہار جاتا ہے وہ مقابلہ نہیں کرسکتا،  عمارتیں بلند کرنے سے صلاحیتیں اور شخصیتیں بلند نہیں ہوتیں۔

یہ بھی پڑھیں :ووٹنگ پرقانون سازی مکمل، آئندہ انتخابات ای وی ایم کےذریعے ہونگے : شیخ رشید  

 

 

Advertisement
ایران کی حمایت پر پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہیں ، ر صدر پزشکیان

ایران کی حمایت پر پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہیں ، ر صدر پزشکیان

  • 6 گھنٹے قبل
بھارت پاکستان مخالف بیانیے کو عالمی سطح پر معمول بنا رہا ہے: بلاول بھٹو

بھارت پاکستان مخالف بیانیے کو عالمی سطح پر معمول بنا رہا ہے: بلاول بھٹو

  • 6 گھنٹے قبل
شہزادہ فیصل بن فرحان کی ماسکو میں لاوروف سے ملاقات، فلسطین پر دوٹوک مؤقف

شہزادہ فیصل بن فرحان کی ماسکو میں لاوروف سے ملاقات، فلسطین پر دوٹوک مؤقف

  • 5 گھنٹے قبل
کسی بھی فارمیٹ میں پاکستان کی صورتحال اچھی نہیں، عاقب جاوید

کسی بھی فارمیٹ میں پاکستان کی صورتحال اچھی نہیں، عاقب جاوید

  • 6 گھنٹے قبل
 اسموگ سے بچاؤ: لاہور ہائیکورٹ کا کینال روڈ سے درخت نہ کاٹنے کا حکم

 اسموگ سے بچاؤ: لاہور ہائیکورٹ کا کینال روڈ سے درخت نہ کاٹنے کا حکم

  • 10 گھنٹے قبل
پنجاب یونیورسٹی : پیمرا  کا  میڈیا اکیڈمی تعاون  کو مزید مضبوط بنانے کا عزم

پنجاب یونیورسٹی : پیمرا کا میڈیا اکیڈمی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کا عزم

  • 6 گھنٹے قبل
آذربائیجان کی پاکستان میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، معاہدے پر دستخط

آذربائیجان کی پاکستان میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، معاہدے پر دستخط

  • 5 گھنٹے قبل
 سونا سیکڑوں روپے سستا ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

 سونا سیکڑوں روپے سستا ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 10 گھنٹے قبل
قومی ٹیم کے فیلڈنگ کوچ محمد مسرور سبکدوش، شین میکڈرمٹ کو نیا کوچ مقرر کرنے کا فیصلہ

قومی ٹیم کے فیلڈنگ کوچ محمد مسرور سبکدوش، شین میکڈرمٹ کو نیا کوچ مقرر کرنے کا فیصلہ

  • 7 گھنٹے قبل
بھارتی ڈپٹی آرمی چیف کا بیان: "آپریشن سندور کے دوران پاکستان کو چین اور ترکی نے امداد دی

بھارتی ڈپٹی آرمی چیف کا بیان: "آپریشن سندور کے دوران پاکستان کو چین اور ترکی نے امداد دی

  • 7 گھنٹے قبل
پاکستانی کوہ پیماؤں کا شاندار کارنامہ: 24 گھنٹوں میں نانگا پربت سر کرلیا، 2 نے بغیر آکسیجن کے چوٹی پر قدم رکھا

پاکستانی کوہ پیماؤں کا شاندار کارنامہ: 24 گھنٹوں میں نانگا پربت سر کرلیا، 2 نے بغیر آکسیجن کے چوٹی پر قدم رکھا

  • 10 گھنٹے قبل
وزیر داخلہ محسن نقوی کی امریکہ کے 249 ویں یوم آزادی پر امریکی سفیر اور عوام کو مبارکباد

وزیر داخلہ محسن نقوی کی امریکہ کے 249 ویں یوم آزادی پر امریکی سفیر اور عوام کو مبارکباد

  • 10 گھنٹے قبل
Advertisement