راولپنڈی : آئی ایس پی آر کے مطابق جہلم میں ہونےوالےشوٹنگ مقابلےمیں 2ہزار500شوٹرزکی شرکت کی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن کے41 ویں مقابلے ختم ہوگئے ،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اختتامی تقریب میں شرکت کی۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ جہلم میں ہونےوالےشوٹنگ مقابلےمیں 2ہزار500شوٹرزکی شرکت، شرکامیں مسلح افواج،پیراملٹری فورس اورعام شہرویوں نے بھی شرکت کی، آرمی چیف نے جیتنے والے شوٹرز میں ٹرافیاں اور میڈلز تقسیم کیے۔
ترجمان پاک فوج کے مطابق انٹرفارمیشنز مقابلوں میں ملتان کور پہلے اور منگلا کور دوسرے نمبر پر رہیں، انٹرسروسزمیچوں میں پاک فوج نےتمام چاروں مقابلےجیت لیے، دیگر مقابلوں میں پنجاب رینجرز پہلی اور گلگت بلستان اسکاؤٹس دوسرے نمبر پر رہا، آرمی چیف نے مارکس مین شپ میں اعلیٰ مہارتوں کے مظاہرے کو سراہا۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ ایک جوان کی شوٹنگ مہارت اسکاطرہ امتیازہے، بنیادی فوجی تربیت میں شوٹنگ میں مہارت مرکزی حیثیت رکھتی ہے، آرمی چیف نےاس موقع پراپنی نشانہ بازی کےمہارتوں کابھی مظاہرہ کیا۔

میرے لیڈر کے خلاف آج انصاف کے منافی فیصلہ ہوا، سہیل آفریدی کا سزا پرردعمل
- ایک دن قبل

عالمی بینک کا پاکستان کیلئے1.35 ارب ڈالر مالی معاونت کی فراہمی کا اعلان کر دیا
- ایک دن قبل

قصور: پاکستانی حدود کی خلاف ورزی پررینجر ز نے بھارتی شہری کو گرفتار کرلیا
- ایک دن قبل
کمبوڈیا میں سرحدی جھڑپوں کے باعث پانچ لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو گئے
- 2 گھنٹے قبل

ملکی معاشی ترقی کے لئے برآمدات میں اضافہ ناگزیر ہے ،وزیر اعظم
- ایک دن قبل
ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم یا فتویٰ نہیں دے سکتا، چیف آف ڈیفنس فورسزعاصم منیر
- 2 گھنٹے قبل

ڈھاکا: عثمان ہادی کی نماز جنازہ ادا،عبوری حکومت کےسربراہ سمیت ہزاروں افراد کی شرکت
- ایک دن قبل

عالمی شہرت یافتہ گلوکارعلی ظفر کی نئی البم ’روشنی‘ ریلیز، 15 برس بعد ریلیز
- ایک دن قبل

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کے ہاں بیٹے کی پیدائش
- ایک دن قبل
انڈر 19ایشیا کپ فائنل:پاکستان نے بھارت کو عبرتناک شکست دے دی
- 3 گھنٹے قبل
استنبول نیول شپ یارڈ میں پاکستان نیوی کے جہاز پی این ایس خیبر کی کمیشننگ تقریب کا انعقاد
- 3 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
ایک دن کی نمایاں کمی کے بعد سونا آج پھر مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل





.webp&w=3840&q=75)



