لاہور : این اے 133 ضمنی انتخابات کیلئے حلقے میں امیدواروں کی انتخابی مہم آج رات بارہ بجے اختتام پذیر ہوجائے گی۔


تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ 133 میں پانچ دسمبر کو انتخاب ہورہا ہے ۔ حلقے میں گیارہ امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوگا ۔
حلقے میں کل 254 حلقے قائم کردیے گئے ہیں ، حلقے میں چار لاکھ چالیس ہزار چار سو 85 ووٹرز رائے حق دہی استعمال کرینگے جن میں مرد ووٹرز کی تعداد دو لاکھ 33 ہزار پانچ سو 58 ہے جبکہ خواتین ووٹرز کی تعداد دو لاکھ چھ ہزار نو سو 27 ہے ۔
اس حوالے سے لاہور پولیس نے سیکیورٹی پلان بھی جاری کر دیاہے جس کے مطابق ایس ایس پی آپریشنز کی نگرانی میں 6 ایس پی ، 14 ایس ڈی پی او ڈیوٹی دیں گے ۔
خیال رہے کہ این اے 133 لاہور کی نشست مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے محمد پرویز ملک کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی ، اب مسلم لیگ نون کی طرف سے ان کی اہلیہ شائستہ پرویز ملک اور پیپلز پارٹی کے اسلم گل سمیت 11 امیدوار میدان میں ہیں ۔

حوثیوں نے چیف آف اسٹاف الغماری کی شہادت کی تصدیق کر دی
- 5 گھنٹے قبل

بھارت کی پشت پناہی پر افغان طالبان نے حملہ کیا، جواب دینا مجبوری بن گیا ، وزیر اعظم
- 8 گھنٹے قبل

ہڑتال کی آڑ میں قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی ، آئی جی پنجاب
- 7 گھنٹے قبل

مہمند میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، ٹی ٹی پی کے 30 دہشتگرد ہلاک
- ایک دن قبل

چین نے پاک افغان جنگ بندی کی حمایت کا اظہار کر دیا
- 10 گھنٹے قبل

پاکستان مخالف افغان-بھارتی پراپیگنڈا بے نقاب، جعلی AI ویڈیوز کا استعمال
- 9 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
افغان طالبان کی درخواست پر پاکستان کا 48 گھنٹے کے لیے سیز فائر کا اعلان
- ایک دن قبل

بلاول بھٹو زرداری کی وزیراعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات، سیاسی کشیدگی پر بات چیت
- 9 گھنٹے قبل

کابینہ کا وزیراعظم کو غزہ معاہدے میں کردار پر خراجِ تحسین
- 5 گھنٹے قبل

سکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام، 45 سے زائد ہلاک
- 10 گھنٹے قبل

انڈونیشیا چین سے جے-10 لڑاکا طیارے خریدے گا، وزیر دفاع کی تصدیق
- 5 گھنٹے قبل

ٹی ایل پی سے مذاکرات آخری لمحے تک جاری رہے، ہر بار شرائط بدلتی رہیں: محسن نقوی
- 5 گھنٹے قبل