Advertisement

پی ایس ایل7  ایک ہی وینیو پر کرائے جانے کا امکان، ذرائع

لاہور: ذرائع کا کہنا ہے کہ کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث پاکستان سپر لیگ 7  ایک ہی وینیو پر کرائے جانے کا امکان ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر جنوری 11 2022، 3:55 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ایس ایل7  ایک ہی وینیو پر کرائے جانے کا امکان، ذرائع

ذرائع کا کہنا ہے کہ  بڑھتے کورونا کیسز پی سی بی کے لیے درد سر بن گئے ہیں اور مختلف  آپشنز پر غور شروع کردیا گیا ہے۔ کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کو شیڈول کے مطابق کرانے کے لیے حکومتی سطح پر رابطے کیے ہیں۔

ذرائع کے مطابق پی ایس ایل 7 ایک ہی وینیو پر کرائے جانے کا امکان ہے، ٹورنامنٹ کا آغاز  لاہور سے   اور اختتام کراچی میں  کرنے پر بھی غورکیا جا رہا ہے،  سندھ حکومت بھی پی ایس ایل کا آغاز لاہور سے کرانے کی خواہشمند  ہے، سنگل وینیو کے لیے لاہور کا آپشن زیر غورہے۔

ذرائع  کا کہنا ہے کہ  پی ایس ایل کے حوالے سے حتمی فیصلے کے لئے اجلاس کل ہوگا۔

Advertisement
بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا

  • 2 دن قبل
پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل

  • 4 دن قبل
نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

  • 2 دن قبل
سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے

  • 3 دن قبل
گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

  • ایک دن قبل
ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور

  • 2 دن قبل
گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ

  • 3 دن قبل
لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

  • 4 دن قبل
قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

  • 2 دن قبل
شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

  • 2 دن قبل
لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر