پی ایس ایل 7: اُمید ہے ہر ٹیم آخری گیند تک لڑے گی، وزیراعظم کا ویڈیو پیغام
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے آغاز کے لیے وزیراعظم عمران خان کا ویڈیو پیغام جاری کردیا گیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 26th 2022, 4:26 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پی ایس ایل کے آفیشنل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے وزیراعظم عمران خان کا پیغام جاری کیا گیا ہے جس میں ان کے ساتھ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجا بھی موجود ہیں۔
رمیز راجہ وزیر اعظم سے کہتے ہیں کہ وقت ہوگیا ہے ،جس پر عمران خان اٹھتے ہیں اور پاکستان سپر لیگ کا آغاز کرنے کا اعلان کرتے ہیں۔
ویڈیو میں وزیراعظم کا کہنا ہے کہ میں پی ایس ایل کو اوپن کر رہا ہوں اور مجھے امید ہے لیگ کی ہر ٹیم آخری گیند تک لڑے گی اور عوام کو تفریح فراہم کرے گی۔
Just a preview of what's to come ?
— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) January 25, 2022
Catch all the action starting from our curtain raiser on 27th January at 6:30 PM.
Kon araha hai stadium? #HBLPSL7 l #LevelHai pic.twitter.com/mZUw1ESORf

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 2 دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 15 گھنٹے قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 20 گھنٹے قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 21 گھنٹے قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 19 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 18 گھنٹے قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 2 دن قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 21 گھنٹے قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 2 دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






