خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات کےپہلے مرحلے کے ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ جاری
پشاور:خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے پہلےمرحلے کے ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔


صوبائی الیکشن کمیشن کے مطابق، پشاور، نوشہرہ،خیبر، مہمند، مردان، کوہاٹ، کرک سمیت 13 اضلاع کے 568 پولنگ اسٹیشنز میں ووٹ ڈالےجا رہے ہیں۔
پولنگ شام 5 بجے تک جاری رہے گی، بکاخیل کے پولنگ اسٹیشنوں پر پولنگ صبح ساڑھے 9 سے شام ساڑھے 5 بجے تک ہوگی۔
الیکشن کمیشن کے مطابق، خیبر پختونخواہ کے 13اضلاع کے مختلف پولنگ اسٹیشنز میں آج دوبارہ پولنگ ہورہی ہے، ری پولنگ میں مجموعی طور پر7 لاکھ 10 ہزار 472 ووٹرزحق رائے دہی کا استعمال کریں گے جن میں 3لاکھ 62 ہزار924 مرد اور 3 لاکھ 47 ہزار 548 خواتین ووٹرز ہیں۔
الیکشن کمیشن کے مطابق سٹی کونسل کے لیے پشاورمیں تین نیبرہوڈ کونسل میں مجموعی طور پر 12 ہزار 913 ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے، نیبرہوڈ کونسل 22 قادر آباد کے 5 پولنگ اسٹیشن پردوبارہ پولنگ ہوگی، یہاں ووٹرزکی کل تعداد 9 ہزار 322 ہے جس میں 4864 مرد اور4458 خواتین ووٹرزہیں۔
این سی آفریدی گڑھی کے مردانہ پولنگ اسٹیشن پرری پولنگ ہوگی اس پولنگ اسٹیشن پر ووٹرز کی کل تعداد ایک ہزار 970 ہے جب کہ این سی خیبرزنانہ پولنگ اسٹیشن میں بھی دوبارہ پولنگ ہوگی جہاں ایک ہزار 621 خواتین ووٹرزاپنا حق رائے دہی کا استعمال کریں گی۔

اقتصادی کمیٹی کا سولر پالیسی پر اظہارِ تشویش: پاور سیکٹر میں تضادات اور مہنگی بجلی پر سخت سوالات
- 3 گھنٹے قبل

جے یو آئی، ن لیگ، پیپلز پارٹی اور اے این پی کا خیبرپختونخوا حکومت کی اے پی سی کا بائیکاٹ
- 4 گھنٹے قبل

بنوں: ایف سی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 6 اہلکار زخمی
- 8 گھنٹے قبل
آئی سی سی رینکنگ جاری ،روسٹن چیز آل راؤنڈرز سمیت کئی کھلاڑی سر فہرست
- 9 گھنٹے قبل

پاکستان اور سعودی عرب کا سرمایہ کاری اور تکنیکی تعاون بڑھانے پر اتفاق
- 8 گھنٹے قبل

ڈیگاری کیس : عدالت نے ملزم سردار شیر باز ستکزئی کا مزید 10 روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا
- 7 گھنٹے قبل

26 نومبر احتجاج کیس: پی ٹی آئی کی سینئر قیادت کے وارنٹ گرفتاری جاری
- 4 گھنٹے قبل

بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں قاسم و سلیمان کی امریکی نمائندہ رچرڈ گرینل سے ملاقات
- 8 گھنٹے قبل

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے اضافہ
- 8 گھنٹے قبل

نور مقدم قتل کیس: ظاہر جعفر نے سزائے موت کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا
- 9 گھنٹے قبل

امریکا کا غیر ملکیوں پر 250 ڈالر اضافی ویزا فیس عائد
- 2 گھنٹے قبل

بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں حکومت کی کوئی رٹ نہیں، مولانا فضل الرحمان
- 5 گھنٹے قبل