آسٹریلوی کرکٹ ٹیم اپنے دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے کراچی پہنچی تو مقامی ہوٹل کی لابی میں عملے نے مہمان کھلاڑیوں کا مختلف پیغامات کے ساتھ شاندار اور منفرد استقبال کیا۔


لابی میں ڈیوڈ وارنر، اسٹیو اسمتھ، مارنس لبوشین اور کپتان پیٹ کمنز کے لیے پیغامات درج تھے جنہیں پڑھ کر خود مہمان کرکٹرز بھی حیران ہوگئے۔
چاروں کرکٹرز کی جانب سے اپنے نام کے پیغام انسٹاگرام پر شیئر کیے گئے۔
اسٹیڈیم میں ڈانس اسٹیپ مقبول ہونے کے بعد ڈیوڈ وارنر سے کراچی میں بھی ایسے اسٹیپس دکھانے کی درخواست کی گئی۔

کپتان پیٹ کمنز کے لیے درج پیغام میں تھا کہ آپ کی 149 رفتار کی بولنگ سمندر کی ہواؤں کی طرح تیز ہے۔
مارنس لبوشین کے لیے جاری پیغام میں لکھا گیا تھا کہ کراچی جانتا ہے آپ کے نام کا تلفظ کیا ہے جس پر کرکٹر نے شہر کا شکریہ ادا کیا۔
ٹیم کے نائب کپتان اسٹیو اسمتھ کے لیے لکھا گیا کہ بابر اعظم کو یہ بات پسند نہیں آئے گی لیکن ہم کراچی میں آپ کی سنچری دیکھنا
چاہتے ہیں جس پر کرکٹر نے اس استقبال پر کراچی کا شکریہ ادا کیا۔


پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 2 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 19 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 2 دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- ایک دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- ایک گھنٹہ قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- ایک دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- ایک دن قبل

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 2 دن قبل

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 2 دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- ایک دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- چند سیکنڈ قبل






