Advertisement
پاکستان

تمام منحرف اراکین تاحیات نااہل ہوں گے : فواد چوہدری

وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا ہے کہ تمام منحرف اراکین تاحیات نااہل ہوں گے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر مارچ 20 2022، 6:43 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
تمام منحرف اراکین تاحیات نااہل ہوں گے : فواد چوہدری

وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا ہے کہ تمام منحرف اراکین تاحیات نااہل ہوں گے۔

وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نوٹس جاری کئے گئے ہیں۔منحرف ارکان کو7دن کے اند رپوزیشن واضح کرنے کا کہا گیا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ ایک ہفتے بعد ان کی نشستوں کو خالی قرار دینے کی کارروائی ہوگی۔تمام اراکین تاحیات نااہل ہوں گے ۔مخصوص نشستوں پر نئے ممبران نامزد کیے جارہے ہیں۔

Advertisement
گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

  • 3 days ago
لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

  • a day ago

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری

  • 14 hours ago
اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

  • 2 days ago
ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

  • 13 hours ago
گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

  • 4 days ago
سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

  • 8 hours ago
نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

  • 4 days ago
پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار

  • 10 hours ago
قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور