Advertisement
تفریح

آسکر 2021 : رض احمد بہترین اداکار کیلئے نامزد ہونیوالے پہلے مسلمان بن گئے

لاس اینجلس : پاکستانی نژاد برطانوی اداکار رض احمد بہترین اداکار کیلئے آسکرایوارڈز میں نامزد ہونے والے پہلے مسلمان اداکار بن گئے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 17th 2021, 2:50 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق رض احمد   نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے  مطابق انہیں فلم ’ساؤنڈ آف میٹل‘ میں بہترین اداکاری پر اس ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا ہے ،  رض احمد نے خوشی کااظہار کرتے ہوئے   ساتھی اداکاروں اور اکیڈمی کا بھروسہ اور حوصلہ افزائی کرنے پر شکریہ ادا کیا۔

 رض احمد کاکہنا تھا  کہ  ا س نامزدگی سے  فلم کی کاسٹ، ٹیکنیکل اسٹاف، موسیقاروں سمیت  فلم کو کامیاب بنانے میں اپنا کردار ادا کرنے والے ہر فرد کی صلاحیتوں کی  بہترین نمائندگی  ظاہر ہوتی ہے ۔  

 رض احمد نے اکیڈمی ایوارڈز  میں  بہترین اداکار کیلئے نامزد ہونے والے پہلے مسلمان ہونے کا اعزاز بھی  اپنے نام  کرلیا ہے ۔

اس سے قبل رض احمد اپنی فلم ’ساؤنڈ آف میٹل کیلئے‘ گولڈن گلوب کی نامزدگیوں میں بھی جگہ بنانے میں کامیا ب رہے تھے ۔ انہیں اپنی لمیٹڈ سیریز ’دی نائٹ آف‘ کے لیے بہترین اداکار کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔

ایمی ایوارڈ کے میلے میں رضوان احمد کو بہترین اداکار کا ایوارڈ کرائم ڈراما سیریز ’دا نائٹ آف‘ میں غیر معمولی اداکاری پرملا۔ انہوں نے اس ڈرامے میں پاکستانی طالب علم کا کردار ادا کیا تھا۔

واضح رہے کہ فلمی دنیا کے سب سے بڑے ایوارڈ آسکرز 2021 کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ 25 اپریل  کو آسکر زکا میلہ  ڈولبی تھیٹر ہالی ووڈ اور پہلی بار لاس اینجیلس کے یونین اسٹیشن پر سجے گا۔ 

Advertisement
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 2 دن قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 13 گھنٹے قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 2 دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 12 گھنٹے قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • ایک دن قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • ایک دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 15 گھنٹے قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 2 دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 9 گھنٹے قبل
Advertisement