Advertisement
پاکستان

وزیر اعظم شہباز شریف آج قوم سے اہم خطاب کریں گے

گھر میں گھسے اور بغیر وارنٹ کے چادر و چار دیواری کا تقدس پامال کیا گیا۔ اہلکار ولید اقبال کو تلاش کرتے رہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر May 24th 2022, 7:51 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیر اعظم شہباز شریف آج قوم سے اہم خطاب کریں گے

اسلام آباد : وزیر اعظم شہباز شریف آج قوم سے اہم خطاب کریں گے  اور سیاسی صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لیں گے ۔

میڈیا ذرائع  کے حوالے سے کہا کہ  وزیر اعظم شہباز شریف قوم سے خطاب کے دوران  لانگ مارچ اور موجودہ معاشی صورتحال پر بھی  بات کریں گے ۔

خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے کل  25 مئی کو لانگ مارچ کی کال دی ہے ، پی ٹی آئی کا لانگ مار چ روکنے کیلئے اسلام آباد، پنجاب اور سندھ میں دفعہ  144 نافذ کر دی گئی ہے جبکہ لاہور میں رینجرز طلب کرلی گئی ہے ۔

گزشتہ رات ملک بھر میں پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریوں کیلئے  1100 سے زائد چھاپے مارے گئے اور سینکڑوں  رہنماؤں اور کارکنوں کو گرفتار کرلیا گیا ،لاہور میں پولیس کے چھاپے کے دوران پی ٹی آئی کارکن کی جانب سے فائرنگ کر دی گئی جس سے ایک اہلکار ہلاک ہو گیا۔رہنما پی ٹی آئی فواد چودھری نے کہا کہ پولیس اہلکار زبردستی گھر میں گھسے پر جس کارکن نے ڈاکو سمجھ کر فائرنگ کر دی۔

ادھر پولیس کی جانب سے شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی بہو  جسٹس (ر) ناصرہ جاوید اقبال کے گھر پر بھی چھاپہ مارا گیا، ناصرہ جاوید اقبال نے اپنے ویڈیو پیغام میں بتایا کہ پولیس اہلکار رات دو بجے گیٹ توڑ کر ان کے گھر میں گھسے اور بغیر وارنٹ کے چادر و چار دیواری کا تقدس پامال کیا گیا۔ اہلکار ولید اقبال کو تلاش کرتے رہے ۔

Advertisement
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 3 days ago
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 2 days ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 2 days ago
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • an hour ago
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 2 days ago
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 days ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 2 days ago
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 44 minutes ago
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 2 days ago
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 3 days ago
Advertisement