شکرگڑھ: ضلع نارروال کی تحصیل شکرگڑھ میں مسافر بس ڈمپر سے ٹکرا گئی ، جس کے نتیجے میں 3افراد جاں بحق ہوگئے ۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jun 9th 2022, 2:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی این این کے مطابق بدقسمت مسافر بس اخلا ص پور سے لاہور جارہی تھی کہ کرتار پور کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی ۔ تصادم میں3 افراد جاں بحق جبکہ 8 زخمی ہوئے ہیں ۔
حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پرپہنچ گئیں ، زخمیوں کو نارووال اسپتال ریفر کردیا گیا ۔
ریسکیو کے مطابق حادثہ تیزرفتار ی کے باعث پیش آیا ۔

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 11 گھنٹے قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 10 گھنٹے قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 4 گھنٹے قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 دن قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 11 گھنٹے قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 8 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







