حافظ آباد:موٹر وے پر تیز رفتاری کے باعث چار گاڑیاں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے تین افرادجاں بحق ہوگئے۔

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 29th 2022, 3:02 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق حافظ آباد موٹر وے پر دو مختلف حادثات میں تیزرفتاری کئی افراد کی جان لے گئی ، پنڈی بھٹیاں موٹروے چناب پل پر ڈمپرنے کار کوٹکر ماردی جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے تین افرادجاں بحق ہوگئے ۔
جبکہ پنڈی بھٹیاں ٹول پلازہ کے قریب بس اور ٹرک میں تصادم سے 7 افراد زخمی ہوگئے ۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو ٹی ایچ کیو اسپتال پنڈی بھٹیاں منتقل کر دیاگیا ۔

ایس آئی ایف سی کے تحت زرعی شعبے میں اہم اصلاحات جاری
- 4 گھنٹے قبل

آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی کارکردگی کو حوصلہ افزا قرار دے دیا
- 7 گھنٹے قبل

دریائے سندھ میں تونسہ بیراج پر درمیانے درجے کا سیلاب
- 5 گھنٹے قبل

پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ایتھلیٹ ارشد ندیم ٹریننگ کیلئے برطانیہ چلے گئے
- 2 گھنٹے قبل

لندن کے ساؤتھ اینڈ ائیرپورٹ پر چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، پروازیں معطل، ایمرجنسی نافذ
- 7 گھنٹے قبل

چینی کی قیمت قابو سے باہر، قیمت 200 روپے کلو تک جا پہنچی
- 2 گھنٹے قبل
ٹرانسپورٹر کا بھی تاجر برادری کا ساتھ دیتے ہوئے ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل
ایران میں دشمن ریاستوں اور گروہوں کی جاسوسی پر سزائے موت کی ترمیمی قرارداد منظور
- 34 منٹ قبل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 1 لاکھ 35 ہزار کا سنگِ میل عبور
- 5 گھنٹے قبل

انڈونیشیا کے تانمبر جزائر میں 7.0 شدت کا زلزلہ
- 3 گھنٹے قبل

فرنٹیئرکانسٹیبلری کو فیڈرل فورس میں تبدیل کرنے سے متعلق آرڈیننس 2025 جاری
- ایک گھنٹہ قبل

سپریم کورٹ سمیت پاکستان بھر کی عدالتوں میں 23 لاکھ 62 ہزار سے زائد مقدمات التواء کا شکار
- 4 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات