حیدرآباد: انڈس ہائی وے حیدرآباد کے قریب تیز رفتار ٹرک ایک کار سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق جبکہ دو شدید زخمی ہوگئے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 31st 2021, 4:22 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی این این کے مطابق انتہائی افسوسناک واقعہ سندھ کے ضلع حیدرآباد میں انڈس ہائی وے کے قریب پیش آیا۔جب ٹرک نے کراچی سے ڈیرہ غازیخان جانے والی ایک کار کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں تین افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے جبکہ دو افراد شدید زخمی ہیں ۔
حادثے کی اطلاع ملنے پر پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور جاں بحق اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ دونوں زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔

بلاول بھٹو زرداری کا سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے عالمی اپیل کا مطالبہ
- 11 گھنٹے قبل

موٹر سائیکل کی ٹکر سے صحافی حسن صدیقی جاں بحق
- 12 گھنٹے قبل

ایشیا کپ: پاکستان کی عمان کو 93 رنز سے شکست
- 13 گھنٹے قبل

پاکستان کی قطر پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت
- 11 گھنٹے قبل

غزہ م: اسرائیلی بمباری سے مزید 59 فلسطینی شہید، مجموعی شہادتیں 64 ہزار 700 سے تجاوز
- 11 گھنٹے قبل

توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کا ٹرائل روکنے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع
- 15 گھنٹے قبل

چارلی کرک کے قتل میں ملوث مشتبہ شخص گرفتار، ٹرمپ کا دعویٰ
- 15 گھنٹے قبل

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی وضاحت: ایمان مزاری میری بیٹیوں جیسی ہے، بات کو غلط رنگ دیا گیا
- 15 گھنٹے قبل

کیلشیم کے بہترین ذرائع: کیا صرف ڈیری مصنوعات ہی اہم ہیں؟
- 13 گھنٹے قبل

برطانیہ پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے 30 لاکھ پاؤنڈ کی ہنگامی امداد دے گا
- 13 گھنٹے قبل

نور مقدم قتل کیس: ظاہر جعفر کی نظرثانی اپیل پر سماعت تین ہفتوں کیلئے ملتوی
- 16 گھنٹے قبل

مستونگ : سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 4 بھارتی سرپرستی یافتہ دہشت گرد ہلاک
- 13 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات