کراچی: این اے 245 میں جاری پولنگ کے حوالے سے سابق وزیر اعظم عمران خان نے ووٹرز کو پولنگ اسٹیشن پہنچ کر فوری ووٹ ڈالنے کی ہدایت کی ہے۔


سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر جاری پیغام میں سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ہم کراچی این اے 245 کا الیکشن جیتنے کے راستے پر ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ہمارے کیمپ ووٹرز سے بھرے پڑے ہیں جبکہ اپوزیشن کے کیمپ خالی ہیں،اپنے تمام ووٹرز جنہوں نے اب تک ووٹ نہیں ڈالا ان سے کہہ رہا ہوں کہ وہ فوری طور پر ووٹ ڈالنے جائیں۔
We are on our way to winning Karachi NA 245 election. Our camps are full of voters while opposition camps are empty. I am asking all our voters to go immediately to vote if they haven't already done so.
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) August 21, 2022
خیال رہے کہ کراچی کے حلقے این اے 245 کی نشست تحریک انصاف کے ڈاکٹر عامر لیاقت کے انتقال سے خالی ہوئی تھی، ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ کا عمل صبح 8 بجے سے جاری ہے جو کہ شام 5 بجے اختتام پذیر ہوگا۔
حلقے میں پی ڈی ایم کے امیدوار معید انور اور پی ٹی آئی کے امیدوار محمود مولوی کے درمیان کانٹے کے مقابلے کی توقع ہے، ڈاکٹر فاروق ستار آزاد امیدوار کے طور پر مقابلے میں موجود ہیں۔

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 9 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- ایک دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 4 گھنٹے قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 4 گھنٹے قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- ایک دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 گھنٹے قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 دن قبل





