Advertisement
Mobin
Advertisement

ٹی 20 ورلڈکپ: سری لنکا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

کینڈی میں کھیلے جارہے میچ میں سری لنکن کپتان نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دے دی

GNN Web Desk
شائع شدہ an hour ago پر Feb 28th 2026, 6:51 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ٹی 20 ورلڈکپ: سری لنکا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 8 مرحلے میں سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

کینڈی میں کھیلے جارہے میچ میں سری لنکن کپتان نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دے دی۔

سری لنکا کے خلاف اہم میچ کیلئے بابراعظم، صائم ایوب اور سلمان مرزا کو پلیئنگ الیون سے ڈراپ کر دیا گیا ہے۔ ان کی جگہ نسیم شاہ، خواجہ نافع اور ابرار احمد شامل ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان کو سیمی فائنل میں کوالیفائی کرنے کیلئے سری لنکا کو بڑے مارجن سے شکست دینا ہوگی۔ورنا نیوزی لینڈ 3 پوائنٹس کے ساتھ سیمی فائنل میں پہنچ جائے گا۔

اندازے کے مطابق سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے پاکستان کو  سری لنکا کو 65 رنز سے ہرانا ہوگا۔

اس گروپ سے انگلینڈ پہلے ہی سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرچکا ہے اور سری لنکا دوڑ سے باہر ہے۔

Advertisement
Moib
ایران ،اسرائیل کشیدگی کے پیش نظر پی آئی اے نے مشرقِ وسطیٰ کیلئے پروازیں معطل کر دیں

  • 3 گھنٹے قبل
ایران پرامریکی و اسرائیلی حملہ،پاکستانی شہریوں کیلئے ٹریول ایڈوائزری جاری

  • 7 گھنٹے قبل
 ایران حملے کی تیاری کر رہا ہے، حملہ تباہ کن ہوگا، سپریم لیڈراور ایرانی صدر خیریت سے ہیں،حکام

صہیونی سفاکیت کی انتہا:گرلز پرائمری اسکول پر اسرائیلی حملے میں 51 افراد جاں بحق،درجنوں زخمی

  • ایک گھنٹہ قبل
ایران نے جوابی حملہ کر دیا، اسرائیل کے متعدد علاقوں میں سائرن کی آوازیں

  • 6 گھنٹے قبل
ایران کا اسرائیل و امریکہ کے خلاف ’فتح خیبر‘ آپریشن شروع، قطر اور بحرین پرمیزائل حملے

امریکی واسرئیلی حملوں کے بعد ایران کی سعودی عرب، قطر، یو اے ای اور بحرین پر میزائل حملے

امریکی واسرئیلی حملوں کے بعد ایران کی سعودی عرب، قطر، یو اے ای اور بحرین پر میزائل حملے

  • 3 گھنٹے قبل
صوبائی حکومت نے بنوں میں ڈرون کے استعمال اور رکھنے پر پابندی  عائدکر دی

صوبائی حکومت نے بنوں میں ڈرون کے استعمال اور رکھنے پر پابندی عائدکر دی

  • 7 گھنٹے قبل
سونے کی آج پھرلمبی چھلانگ،فی تولہ کئی ہزار روپے مہنگا، نئی قیمت کیا ہو گئی؟

سونے کی آج پھرلمبی چھلانگ،فی تولہ کئی ہزار روپے مہنگا، نئی قیمت کیا ہو گئی؟

  • 6 گھنٹے قبل
ایران کی میزائل اور بحری طاقت کو نیست و نابود کر دیں گے، امریکی صدر کی دھمکی

وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور عباس عراقچی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ،تہران پر حملے کی مذمت

وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور عباس عراقچی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ،تہران پر حملے کی مذمت

  • 3 گھنٹے قبل
سیمی فائنل کی دوڑ: پاکستان اور سری لنکا کے مابین ٹاکرا آج ہو گا