وزیراعظم منتخب ہونے پر عمران خان کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو مبارکباد
مران خان نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔

شائع شدہ 3 years ago پر Sep 30th 2022, 1:07 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں سابق ویزراعظم نے کہا کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو مملکت کا وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دیتا ہوں، پاکستان کے لیے آپ کی دوستی اور حمایت انمول ہے اور آپ اپنے وژن سے مملکت کو ایک نئے دور میں داخل کریں گے۔
Congratulations to Crown Prince Mohammed bin Salman on being appointed Prime Minister of the Kingdom of Saudi Arabia. Your friendship & support for Pakistan is invaluable and with your vision you will usher the Kingdom into a new era.
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) September 29, 2022

پاکستان میں پولیو کے خاتمے کیلئے عالمی فنڈنگ پر 20 فیصد تک کٹ لگ گیا
- ایک گھنٹہ قبل

دیر لال قلعہ میں خوارج کے خلاف آپریشن، 7 جوان شہید، 10 دہشتگرد ہلاک
- 16 گھنٹے قبل

پنجاب میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیش گوئی
- ایک گھنٹہ قبل

اسرائیلی بربریت کے نتیجے میں مزید 50 سے زائد فلسطینی شہید
- 3 گھنٹے قبل

گلگت، اسکردو، استور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
- 2 گھنٹے قبل

پنجاب میں سیلاب سے 45 لاکھ سے زائد افراد متاثر، مختلف حادثات میں 104شہری جاں بحق
- 19 منٹ قبل

پنجاب میں سیلابی صورتحال برقرار ، سیکڑوں دیہات پانی میں ڈوب گئے
- 3 گھنٹے قبل

ایشیا کپ ٹورنامنٹ کا ہائی وولٹیج ٹاکرا، سب سے بڑے حریف آج ایک بار پھر آمنے سامنے
- 3 گھنٹے قبل

یو اے ای میں قومی دن کی مناسبت سے 2 روزہ تعطیلات کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل

وزیراعظم کا سیلاب متاثرہ علاقوں کے لیے ریلیف، اگست کے بجلی بل مؤخر
- 15 گھنٹے قبل

گڈو بیراج اور سکھر بیراج کے مقام پر پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ،سینکڑوں بستیاں زیر آب
- 3 گھنٹے قبل
نیگلیریا وائرس کا قہر جاری، کراچی میں ایک اور نوجوان زندگی کی بازی ہار گیا
- 14 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات