ڈھاکہ : خلیج بنگال کے سمندری طوفان ست رنگ نے بنگلا دیش میں تباہی مچادی۔

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 26th 2022, 4:40 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق سمندری طوفان ست رنگ سے مختلف حادثات میں اموات کی تعداد 24 ہوگئی ہے ، بنگلہ دیشی حکام کے مطابق زیادہ تر اموات درختوں کے گرنے کے نتیجے میں ہوئیں جبکہ بلند لہروں کے باعث کشتی ڈوبنے سے 8 افراد لاپتا ہوگئے۔
88 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں اور بارش سے درخت گرگئے ، سڑکیں تالاب بن گئیں۔
سمندری طوفان کے باعث 10 ہزار گھروں کو نقصان پہنچا ، متاثرہ علاقوں کے تقریباً ایک کروڑ صارفین بجلی سے محروم ہوگئے ہیں۔
طوفان کے زیر اثر دارالحکومت ڈھاکا، کھُلنا اور باریسال شہروں میں بھی تیز بارش ہوئی۔
خلیج بنگال کے سمندری طوفان کے باعث بنگلادیش میں مواصلاتی نظام متاثر ہو گیا ہے جبکہ ساحلی علاقوں سے دس لاکھ افراد محفوظ مقاما ت پر منتقل کر دیے گئے ہیں۔

پاک-سعودیہ دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف نہیں، دفتر خارجہ
- 15 hours ago

افغانستان میں گرفتار برطانوی جوڑا 8 ماہ بعد قطری ثالثی سے رہا
- 15 hours ago

سعودی عرب سے دفاعی تعاون نیا نہیں، بھارت کی پریشانی فطری ہے: خواجہ آصف
- 11 hours ago

افغانستان میں طالبان حکومت نے جامعات میں 680 کتابوں پر پابندی عائد کردی
- 11 hours ago

دفاعی معاہدے سے سعودی عرب "راتوں رات ایٹمی طاقت" بن گیا ، بھارتی اداکار
- 14 hours ago

پاکستان کی بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود کی بندش میں ایک ماہ کی توسیع
- 13 hours ago

حزب اللہ کا سعودی عرب سے اسرائیل کے خلاف متحدہ محاذ بنانے کی اپیل
- 11 hours ago

عمر شاہ کی موت کی نئی تفصیلات سامنے آ گئیں، فٹس کا سامنا تھا
- 11 hours ago

یوم تشکر: پاک سعودی معاہدوں پر قوم کا اظہارِ یکجہتی و شکر
- 16 hours ago

البانیہ میں دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر کا پارلیمنٹ سے تاریخی خطاب
- 15 hours ago

ہانگ کانگ: دوسری جنگ عظیم کا بم برآمد، 6 ہزار افراد کا انخلا متوقع
- 12 hours ago

ای چالان ڈیفالٹرز پر سخت کارروائی، لاہور پولیس نے نیلامی کا عندیہ دے دیا
- 14 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات