Advertisement
علاقائی

گیس لیکج سے زوردار دھماکہ، مکان زمیں بوس، 4افراد جاں بحق

لاہور : لاہور کے علاقے برکی روڈ پر مکان میں گیس دھماکے سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے ، جبکہ 12 شدید زخمی ہوئے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Apr 7th 2021, 12:49 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ لاہور کے علاقے  برکی روڈ پر واقع پنگالی گاؤں میں پیش آیا جہاں   ایک مکان میں گیس بھر گئی اور جیسے ہی گھر میں آگ جلانے کی کوشش کی گئی تو اچانک زور دار دھماکا ہوا اور مکان زمین بوس ہو گیا۔ ملبے تلے دب کر 4 افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے ، جبکہ 12 افراد زخمی ہیں ۔واقعے  کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اورامدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں  کو ابتدائی طبی امداد کیلئے   سروسز اور میو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔

ڈپٹی کمشنر لاہور مدثر ریاض  نے چارافراد کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے   ریسکیو 1122 کو  گھر کا ملبہ ہٹانے اور زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کی ہدایت کی ہے۔

Advertisement
ایلون مسک نے ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کے 2 شیئرز دینے کا اعلان کر دیا

  • 3 days ago
وزیراعظم کا مشترکہ دفاع کے مکہ اتحاد کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 21 hours ago
اسٹیٹ بینک نے ہاسی دیوی کے 200 ویں یومِ پیدائش پر200 روپے کا نیا سکہ جاری کردیا

  • 2 days ago
سی ڈی اے نے مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ سیل کردی

  • 16 hours ago
وزیراعظم شہباز شریف نے ادویات کی تصدیق اور ٹریکنگ کے لیے "محفوظ دوا" ایپ کا افتتاح کر دیا

وزیراعظم شہباز شریف نے ادویات کی تصدیق اور ٹریکنگ کے لیے "محفوظ دوا" ایپ کا افتتاح کر دیا

  • 3 days ago
پاکستان کے رانا عرفان  کی ہم وطن اور سابق عالمی چیمپئن کوشکست، ورلڈکپ آف اسنوکر اپنے نام کر لیا

بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان اور اداکارہ کرینہ کپور خان 15 سال بعد ایک بار پھر ایک ساتھ اسکرین پر جلوہ گر

بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان اور اداکارہ کرینہ کپور خان 15 سال بعد ایک بار پھر ایک ساتھ اسکرین پر جلوہ گر

  • 2 days ago
ورلڈ مکسڈ مارشل آرٹس اینڈ پینکریشن چیمپئن شپ میں پاکستان نے گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا

  • 17 hours ago
وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی چین کے خلائی اسٹیشن پر موجود پاکستانی خلانورد سے براہِ راست گفتگو

  • 20 hours ago
ایرانی ڈرون حملے میں 2 اطالوی شہری ہلاک، پاکستانی سمیت 2 زخمی: ‏کویتی وزارتِ دفاع

ایرانی ڈرون حملے میں 2 اطالوی شہری ہلاک، پاکستانی سمیت 2 زخمی: ‏کویتی وزارتِ دفاع

  • 3 days ago
اسلام آباد: مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی اسٹریٹجک پولیٹیکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد: مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی اسٹریٹجک پولیٹیکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی کا اجلاس

  • 2 days ago
کراچی: گرنے والی بلڈنگ کے  ملبے سے ایک اور لاش برآمد، جاں بحق افراد کی تعداد 7 ہوگئی