پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیسٹمین افتخار احمد کا کہنا ہے کہ بدقسمتی سے آج ہمارا دن نہیں تھا۔


اپنے ٹوئٹر پیغام میں افتخار احمد نے کہا کہ آج کا میچ جیتنے کے لیے ہم نے پوری کوشش کی مگر فتح حاصل نہیں کرسکے۔
انہوں نے مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ میں مداحوں کا بہت شکر گزار ہوں جنہوں نے ہر مشکل وقت میں ٹیم کا ساتھ دیا۔
افتخار احمد نے کہا کہ ٹورنامنٹ میں اتار چڑھاؤ بہت آیا، اور اس سے ہمیں بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔
پاکستانی بلے باز نے انگلینڈ کی ٹیم کو ورلڈکپ جیتنے پر مبارک باد بھی دی۔
Unfortunately it wasn’t our day. We tried our best, but it wasn’t enough to win #T20WorldCupFinal. A bundle of thanks to all our fans who are with us through thick & thin. Lots of up and downs throughout the tournament. Lots to learn & carry forward. Congratulations @ECB_cricket. pic.twitter.com/WdRo6HBhXD
— Iftikhar Ahmad (@IftiAhmed221) November 13, 2022

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- ایک دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- ایک دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- ایک دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- ایک دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 دن قبل






