ارجنٹائن : ڈیاگو میراڈونا نے 1986 کے ورلڈ کپ میں اپنے مشہور " ہینڈ آف گاڈ" گول کے لیے جس گیند کو پنچ مارا تھا وہ 2.4 ملین ڈالر میں نیلام ہو گئی ہے۔
شائع شدہ 2 years ago پر Nov 17th 2022, 1:23 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
36 سالہ پرانی ایڈی ڈاس کی فٹ بال کے مالک تیونس کے سابق میچ ریفری علی بن ناصر جنہوں نے میکسیکو میں ارجنٹائن اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والے کوارٹر فائنل میچ کو ریفر کیا تھا نے فٹ بال کو لندن کےگراہم بڈ آکشنز میں 2 ملین پاؤنڈ (2.37 ملین ڈالر) میں فروخت کیا۔
اس موقع پر علی بن ناصر نے کہا کہ نیلامی سے پہلے انہوں نے محسوس کیا کہ یہ شے کو دنیا کے ساتھ شیئر کرنے کا صحیح وقت ہے اور امید ظاہر کی کہ خریدار اسے عوامی نمائش کے لیے پیش کرے گا۔
میراڈونا کا گول جس نے ارجنٹائن کو انگلینڈ کے خلاف اس میچ میں 1-0 کی برتری دلائی تھی فٹ بال لیجنڈ کا حصہ بن چکا ہے۔
نو منتخب امریکی صدر کی حلف برداری کب اور کہاں ہو گی؟
- 3 گھنٹے قبل
غزہ جنگ بندی : اسرائیلی وزرا نے استعفے دینا شروع کر دیے
- 2 گھنٹے قبل
ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارتی حلف برداری کی تقریب کل ہو گی
- 4 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی کیساتھ مذاکرات میں ملکی مفاد کو نظر انداز نہیں کیا جائے گا،نوازشریف
- 3 گھنٹے قبل
ژوب سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی پر اعلی قیادت کا خراج تحسین
- ایک گھنٹہ قبل
پنجاب کے سرکاری میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلوں کی عبوری میرٹ لسٹ جاری
- 3 گھنٹے قبل
غزہ جنگ بندی، فلسطینی جشن منانے سڑکوں پر نکل آئے
- 2 گھنٹے قبل
امریکی صدر جوبائیڈن نےسزایافتہ 5 افراد کو معافی دےدی
- 3 گھنٹے قبل
پاکستان کا ناروے پناہ گزین کونسل کے سیکرٹری جنرل جان ایگلینڈ سے اظہار تشکر
- ایک گھنٹہ قبل
ٹک ٹاک نے طالبعلم کی جان لے لی
- 2 گھنٹے قبل
کشمیر میں خصوصی افراد کیلئے پہلا فری لانسنگ مرکز قائم
- 3 گھنٹے قبل
برطانیہ میں گرومنگ گینگ اسیکنڈلز اور وہاں مقیم پاکستانی تارکین وطن کی بڑھتی ہوئی مشکلات
- 4 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات