ایس ایم منیر کو آج صبح سے بخار کی شکایت تھی۔ انہیں دل کے دورے کی شکایت پر کاٹی سے نجی ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے۔انہوں نے کچھ عرصے قبل گردوں کا علاج کروایا تھا۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر نومبر 29 2022، 3:17 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

معروف صنعت کار ایس ایم منیر انتقال کرگئے۔
ایس ایم منیر کو آج صبح سے بخار کی شکایت تھی۔ انہیں دل کے دورے کی شکایت پر کاٹی سے نجی ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے۔انہوں نے کچھ عرصے قبل گردوں کا علاج کروایا تھا۔
ایس ایم منیر کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے سرپرست اعلیٰ تھے، وہ ٹریڈ ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے سربراہ بھی رہے۔صنعت کار ایس ایم منیر چمڑے کی صنعت سے وابستہ تھے، ایس ایم منیر مختلف کمپنیوں اور بینکوں کے بورڈ ممبر بھی رہے۔

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
- 2 دن قبل

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی
- 2 دن قبل

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- 2 دن قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- ایک دن قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 4 گھنٹے قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 7 گھنٹے قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- ایک دن قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 4 گھنٹے قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 2 دن قبل

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
- 2 دن قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 6 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







