کوئنز لینڈ: آسٹریلیا کے ایک اسکول کا کہنا ہے کہ اسکول کی لائبریری سے لی گئی کتاب تقریباً 120 سال بعد واپس کر دی گئی۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر دسمبر 11 2022، 4:01 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

آسٹریلیوی ریاست کوئنزلینڈ کے اسکول ٹُووُمبا گرامر اسکول نے ایک انسٹاگرام پوسٹ میں کہا کہ حال ہی میں جان لیمب نامی ایک شخص نے اسکول کی لائبریری کو چارلس ڈِکنس کی کتاب گریٹ ایکسپیکٹیشن کا ایک نسخہ واپس لوٹایا ہے۔
جان لیمب کے دادا آرتھر لیمب 03-1902 کے درمیان اس اسکول کے طالب علم تھے اور 1903 میں یہ کتاب انہوں نے لائبریری سے نکلوائی تھی۔
پوسٹ میں یہ بھی کہا گیا کہ یہ کتاب اچھی حالت میں خاندان والوں کو حال ہی میں ایک بکس سے ملی جس میں ان کا سامان رکھا تھا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 2 days ago
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 2 days ago

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 2 days ago

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 2 days ago

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- a day ago

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- a day ago

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- a day ago

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 3 days ago

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- a day ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 4 days ago

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 3 days ago

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





