لندن: برطانوی بادشاہ کو انڈے مارنے والے نوجوان کو 6 ماہ قید کی سزا سنا دی گئی۔

.jpg&w=3840&q=75)
لندن: برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوم پر انڈے پھینکنے والے 23 سالہ نوجوان کو 6 ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق یونیورسٹی یارک کے طالب علم پیٹرک تھیلویل پر پُرتشدد برتاؤ اور کسی کی جان کو خطرے میں ڈالنے کی دفعات کے تحت سزا سنائی۔
ملزم نے نومبر کے اوائل میں برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوم اور ان کی اہلیہ کی جانب مکلی گیٹ بار کے دورے کے دوران یکے بعد دیگرے تین انڈے پھینکے تھے۔
نوجوان نے انڈے مارتے ہوئے نعرہ بھی لگایا تھا کہ یہ ملک غلاموں کے خون سے تعمیر ہوا ہے۔ تینوں انڈے شاہ چارلس سوم کے نہایت قریب گرے تھے۔
پولیس نے موقع پر نوجوان کو دبوچ کر تھانے منتقل کردیا تھا اور اب سماعت کے بعد نوجوان کو 6 ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
خیال رہے کہ اس واقعے کے ایک ماہ بعد ہی ایک شخص نے دوسرے شہر میں شاہ چارلس سوم کو انڈے مارے تھے۔ مشتبہ شخص کو بھی گرفتار کیا گیا تھا۔

ڈیٹا لیکج کا معاملہ،وزیر داخلہ محسن نقوی نے خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی
- 13 گھنٹے قبل

محمد نواز کی شاندار ہیٹرک: پاکستان نے افغانستا ن کو 75 رنز سے شکست دے کر ٹرائی سیریز کا ٹائٹل جیت لیا
- 13 گھنٹے قبل

ملتان: جلالپور پیر والا میں پانی داخل ہونا شروع،شہر کو خالی کرنے کا حکم دے دیاگیا
- 15 گھنٹے قبل

ملتان: جلال پور پیروالا میں مقامی بند ٹوٹنے سے سیلاب نے تباہی مچا دی،متعدد بستیاں زیر آب، ایمرجنسی نافذ
- 4 گھنٹے قبل

پاک بحریہ کی پیشہ ورانہ خدمات نے ہمیشہ قوم کا سر فخر سے بلند کیا ہے، وزیر اعظم کا یوم بحریہ پر پیغام
- 3 گھنٹے قبل

سہ ملکی سیریز فائنل :پاکستان کا افغانستان کو جیت کے لیے 142 رنزکا ہدف
- 16 گھنٹے قبل

ٹرمپ کی حماس کو آخری وارننگ، شرائط نہ ماننے پر سنگین نتائج کی دھمکی
- 4 گھنٹے قبل

آبی سرحدوں کی محافظ پاک بحریہ، ملک بھر میں یوم بحریہ ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے
- 3 گھنٹے قبل

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کل ہوگی
- 16 گھنٹے قبل

کراچی کے مختلف علاقوں میں علی الصبح ہلکی بارش، آج اور کل گرج چمک کیساتھ تیز بارش کا امکان
- 2 گھنٹے قبل

سعودی عرب کا قومی دن کے موقع پر 23 ستمبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان
- 3 گھنٹے قبل

وزیر اعظم کی سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریلیف اینڈ ریسکیو آپریشن مزید تیز کرنےکی ہدایت
- 16 گھنٹے قبل