کسی بھی جگہ پر کسی بھی وجہ سے دہشت گردی ناقابل دفاع ہے


امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے پیر کو پولیس لائن مسجد میں خودکش حملے کے متاثرین کے اہل خانہ اور پیاروں کے ساتھ گہرے تعزیت کا اظہار کیا، سیکرٹری خارجہ نے کہا کہ کسی بھی جگہ پر کسی بھی وجہ سے دہشت گردی ناقابل دفاع ہے۔
امریکی وزیر خارجہ نے ٹوئٹر پر کہا کہ پشاور کی ایک مسجد میں نمازیوں پر آج ایک ہولناک حملہ ہوا، جس میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے، کسی بھی جگہ پر کسی بھی وجہ سے دہشت گردی ناقابلِ دفاع ہے، میں متاثرین کے اہل خانہ اور پیاروں کے ساتھ اپنی گہری تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔
Worshipers at a mosque in Peshawar endured a horrific attack today, which killed and injured many. Terrorism for any reason at any place is indefensible. I extend my deepest condolences to the families and loved ones of the victims. https://t.co/bPvvcKdwfN
— Secretary Antony Blinken (@SecBlinken) January 30, 2023
قبل ازیں
اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے نے بھی پشاور میں پولیس لائن مسجد پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کی تھی۔اس میں کہا گیا ہے، "پاکستان میں امریکی مشن 30 جنوری کو پشاور میں پولیس لائنز کی مسجد میں ہونے والے ہولناک حملے کے متاثرین کے خاندانوں اور پیاروں کے ساتھ اپنی گہری تعزیت کا اظہار کرتا ہے۔ امریکہ ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت میں پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے۔

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- ایک دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- ایک دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 گھنٹے قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 8 گھنٹے قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 5 گھنٹے قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- ایک دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- ایک دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 4 گھنٹے قبل








