Advertisement

پی ایس ایل 8:ملتان سلطانز کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پی ایس ایل 8 کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں اور کچھ ہی دیر میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز آمنے سامنے ہوں گے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Feb 15th 2023, 11:11 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ایس ایل 8:ملتان سلطانز کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پی ایس ایل 8 کے اب تک 2 میچز کھیلے گئے اور دونوں ہی انتہائی سنسنی خیز رہے ہیں۔ آج کے شیڈول میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا۔

ایونٹ کا تیسرا میچ کچھ دیر بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطان کے درمیان کھیلا جائے گا۔

ایونٹ میں ملتان سلطانز ایک میچ کھیل چکی ہے، جس میں اسے لاہور قلندرز کے ہاتھوں ایک رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے دوسرے میچ میں جیت کا عزم ظاہر کیا ہے۔

پی ایس ایل سیزن 8 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آج اپنا پہلا میچ کھیل رہی ہے۔ ٹیم کی قیادت سرفراز احمد کررہے ہیں۔

Advertisement
لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار

  • 2 دن قبل
لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

  • 2 دن قبل
آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور

  • 14 گھنٹے قبل
پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا

پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل

  • 8 گھنٹے قبل
بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

  • 8 گھنٹے قبل
نوجوان برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شعیب ایوب بٹالوی

  • 15 گھنٹے قبل
نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد

  • ایک دن قبل
پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم

  • 12 گھنٹے قبل
مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی

  • ایک دن قبل
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی