سانگھڑ : صوبہ سند ھ کے ضلع سانگھڑ میں دو موٹرسائیکلوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ماں بیٹی جان کی بازی ہارگئے جبکہ تین افراد زخمی ہیں ۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر اپریل 15 2021، 5:42 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی این این کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ ٹنڈوآدم بائی پاس بابا منہ کے مقام پر پیش آیا ، جہاں 2 موٹرسائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں ، جس کے نتیجے میں ماں بیٹی جاں بحق ہوگئے جبکہ 3 افراد زخمی ہیں ۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اورامدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اورزخمیوں اور نعشوں کو ہسپتال منتقل کردیا ۔
واضح رہے کہ عالمی ادارہ صحت کے مطابق پاکستان میں سالانہ 35 ہزار لوگ سڑک حادثات میں جاں بحق ہوجاتے ہیں، جبکہ 50 ہزار سے زائد افراد زخمی اور عمر بھر کی معذوری سے دوچار ہوتے ہیں۔ حکومتی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ہر پانچ منٹ کے بعد ٹریفک حادثہ پیش آتا ہے، جس میں کوئی نہ کوئی شخص زخمی یا جاں بحق ہوجاتا ہے۔
خدا کا شکر ہے کہ بھارت میں کام کرنے کا موقع ملا ، عاطف اسلم
- 13 hours ago

خیبرپختونخوا : رواں سال کے پہلے آٹھ ماہ کے دوران دہشت گردی کے 605 واقعات رپورٹ
- 12 hours ago

بلوچستان حکومت نے 5 اور 6 ستمبر کو صوبے بھر میں موبائل انٹرنیٹ سروسز معطل رکھنے کا فیصلہ
- an hour ago

پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ریچھ کے حملے میں زخمی
- an hour ago

فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے والے ممالک کیلئے مسائل بڑھ جائیں گے، امریکا کی دھمکی
- an hour ago

خیبرپختونخوا کابینہ اجلاس طلب، 31 نکاتی ایجنڈے پر غور ہوگا
- 12 hours ago

حکومت چینی بحران کی ذمہ دار ہے ، شاہد خاقان عباسی
- 14 hours ago

اسلام آباد، پشاور اور ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
- 12 hours ago
سیلابی صورتحال کے پیش نظر پنجاب میں ضمنی انتخابات ملتوی
- 13 hours ago

پنجاب کے ضلع اٹک میں تیل و گیس کی بڑی دریافت
- an hour ago

بھارت کی جانب سے دریاؤں میں چھوڑے گئے اضافی پانی نے جنوبی پنجاب میں تباہی مچا دی
- 2 hours ago

سہ ملکی سیریز: پاکستان کا متحدہ عرب امارا ت کے خلاف ٹاس جیت کر بلے بازی کرنے کا فیصلہ
- 14 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات