ژالہ باری سے گندم کی فی ایکڑ پیداوار بھی متاثر ہونے کا خدشہ ہے

منڈی بہاؤالدین: شہر اور گرد و نواح میں گرج چمک کے ساتھ بار اور ژالہ باری ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق گندم و دیگر تیار فصلوں کو نقصان بہت نقصان پہنچا ہے، کسانوں کا کہنا ہے کہ اس موسم میں سونے کا پانی بھی فصلوں کے لئے نقصا دہ ہوتا ہے، بارش اور ژالہ باری سے گندم کی فی ایکڑ پیداوار بھی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔
Mandi Bahauddin about Today ?, unbelievable Scenes ? SubhnAllah ?
— Malik Shoujaat ?? (@Malok_Shoujaat) March 21, 2023
?Mandi Bahauddin, Pakistan ??#MandiBahauddin | #HailStrom | #Pakistan ?? pic.twitter.com/ZBwNLsfeZ2
بارش کے باعث مختلف فیڈرز ٹرپ کرجانے سے شہر کے کئی علاقے میں بجلی کی فراہمی بھی معطل ہونے سے معاملات زندگی بری طرح متاثر ہیں۔
Snowfall??♥️?#Mandibahauddin #myhometown♥️ pic.twitter.com/95C8FiOZJN
— ?????? (@Arshi_yyy) March 21, 2023
ضلع منڈی بہاؤالدین میں ژالہ باری سے موسم سرد ہوگیا ہے ، ضلع کی تاریخ میں اس طرح کی ژالہ باری نہیں دیکھی گئی۔
ژالہ بار سے گلیوں اور سڑکوں نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی ہے، علاقہ مکینوں نے گرم کپڑے پھر نکال لئے ہیں۔

پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا
- 4 hours ago

آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
- a day ago

بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی
- 5 hours ago

پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
- 4 hours ago

پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارت کا حجم ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر سے بڑھا کر بیس کروڑ ڈالرتک لے جانے پراتفاق
- a day ago

ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک
- a day ago
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے
- a day ago

سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی
- 2 days ago

معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات
- 2 days ago

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
- 2 days ago

پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے
- a day ago

پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی
- 2 days ago








.jpeg&w=3840&q=75)