Advertisement

باسکٹ بال لیجنڈ مائیکل جارڈن کے جوتے 2.2 ملین ڈالر میں نیلام

مائیکل جارڈن کے یہ جوتے اب تک فروخت ہونے والے سب سے قیمتی جوتے بن گئے ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 12th 2023, 8:12 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
باسکٹ بال لیجنڈ مائیکل جارڈن کے جوتے 2.2 ملین ڈالر میں نیلام

باسکٹ بال کے لیجنڈ کھلاڑی مائیکل جارڈن کے جوتے 2.2 ملین ڈالر ( 63 کروڑ  38 لاکھ 75 ہزار پاکستانی روپے) میں نیلام ہو گئے۔

غیر ملکی خبر ساں ادارے کے مطابق امریکا کے سابق سپر اسٹار مائیکل جارڈن کے یہ جوتے اب تک فروخت ہونے والے سب سے قیمتی جوتے بن گئے ہیں۔

مائیکل جارڈن کے دستخط والے جوتوں کی نیلامی کے لیے سوتھبی ( ایک فائن آرٹ کمپنی) نے 2 سے 4 ملین ڈالر کا تخمینہ لگایا تھا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مائیکل جارڈن کی 1998 میں نیشنل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے ہونے والے فائنل میں پہنی ہوئی جرسی 2022 میں نیلام ہو چکی ہے جس کی قیمت 10.1 ملین ڈالر  تھی۔

Advertisement
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 4 دن قبل
بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا

  • ایک گھنٹہ قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 3 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 4 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کیلئے اولین ترجیح ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کیلئے اولین ترجیح ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک گھنٹہ قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 5 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 3 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 5 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 3 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی