ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے نئے 29 کیس رپورٹ ہوئے،قومی ادارہ صحت
کورونا وائرس کے 3 ہزار 269 ٹیسٹ کیے گئے

اسلام آباد: قومی ادارہ صحت(این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے نئے 29 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ ہفتہ کو این آئی ایچ کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 3 ہزار 269 ٹیسٹ کیے گئے۔
29 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے اس طرح مثبت کیسز کی شرح 0.89 فیصد رہی اور اس دوران کورونا وائرس سے ایک مریض جاں بحق ہوا جبکہ 9 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران لاہور میں کئے گئے421ٹیسٹوں میں سے11 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے اور وہاں پر مثبت کیسز کی شرح 2.61فیصد رہی اسی طرح بہاولپور میں 109 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 3 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے اور وہاں پر شرح 2.75 فیصد رہی جبکہ ملتان میں 124 ٹیسٹوں میں سے ایک مریض کا ٹیسٹ مثبت آیا اوروہاں پر مثبت کیسوں کی شرح 0.81فیصد ریکارڈ کی گئی۔

ڈھاکہ: بنگلہ دیشی ائیر فورس کا طیارہ گر کر تباہ،ایک شخص جاں بحق،متعدد زخمی
- ایک گھنٹہ قبل

وزیر داخلہ کا غیر قانونی امیگریشن میں ملوث مافیاکے خلاف سخت کریک ڈاؤن کا حکم
- ایک گھنٹہ قبل

کوئٹہ: قتل کیے گئے مقتولین کے درمیان کوئی ازدواجی رشتہ نہیں تھا،وزیر اعلی سرفراز بگٹی
- 43 منٹ قبل

واشنگٹن میں بھارتی یومِ آزادی کے موقع پر "سکھ فار جسٹس "کی جانب سے بڑا اعلان
- ایک گھنٹہ قبل

سربراہ سعودی بحریہ محمد بن عبدالرحمان کو نشان امتیاز ملٹری سے نواز دیا گیا
- 15 منٹ قبل

شراب و اسلحہ برآمدگی کیس :علی امین گنڈا پورکے ایک بار پھر وارنٹ گرفتاری جاری
- 23 منٹ قبل
صارفین کے لیے بڑی خبر،واٹس ایپ کا کوئیک ری کیپ کے نام سے نیا فیچر متعارف
- ایک گھنٹہ قبل

چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کا ڈیگاری واقعے کا نوٹس
- ایک گھنٹہ قبل

کراچی : پانچویں جماعت کی طالبہ سے شادی کرنیوالا ملزم ضمانت منسوخ ہونے پر عدالت سے فرار
- ایک منٹ قبل

اسٹیٹ بینک نے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کی تفصیلات جاری کر دیں
- ایک گھنٹہ قبل

کرکٹرعماد وسیم اور اہلیہ ثانیہ اشفاق کے درمیان ازدواجی مسائل ،سوشل میڈیا پرمختلف افواہیں سرگرم
- 8 منٹ قبل

ایوان بالا کے انتخابات میں شکست کے باوجود جاپانی وزیر اعظم کا عہدہ چھوڑنے سے انکار
- 3 گھنٹے قبل