سابق کرکٹرز وقار یونس اور محمد حفیظ نے تشویش کا اظہار کیا


grپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد سابق کرکٹرز وقار یونس اور محمد حفیظ نے تشویش کا اظہار کیا۔
منگل کے روز عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک بھر میں ان کے حامیوں اور مداحوں کی طرف سے ان کے لیے پیغامات جاری کیے جارہے ہیں۔
سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے ٹوئٹر پر جاری پیغام میں لکھا کہ آپ ایک انسان ہیں لیکن آپ لاکھوں لوگوں کی طاقت ہیں، مضبوط رہے کپتان،ہم آپ کے پیچھے ہیں۔
وقار یونس نے عمران خان کی گرفتاری کے وقت کی ویڈیو شیئر کی اور لکھا ہم کپتان کے بالکل پیچھے ہیں، آخر میں ناانصافی ہی آزادی پیدا کرتی ہے۔ساتھ ہی وقار یونس نے عمران خان کے لیے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔
انہوں نے پاکستان زندہ باد کا ہیش ٹیگ استعمال کیا اور لکھا آئیے اپنے رہنما اور آزادی کی حفاظت کرتے ہیں۔
You are one man, but you have the strength of millions.
— Wasim Akram (@wasimakramlive) May 9, 2023
Stay strong skipper . #BehindYouSkipper
Right behind you Skipper♥️.
— Waqar Younis (@waqyounis99) May 9, 2023
Injustice at the end produces independence.More Power to you @ImranKhanPTI Lets protect our Leader & freedom #PakistanZindabad. pic.twitter.com/69gQYjqshB
Painful & condemnable act @ImranKhanPTI #ImranKhanArrest https://t.co/Hv0ILjVVej
— Mohammad Hafeez (@MHafeez22) May 9, 2023
دوسری طرف محمد حفیظ کی جانب سے عمران خان کی گرفتاری کو دردناک اورقابل مذمت عمل قرار دیا گیا ہے۔

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- a day ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- a day ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- a day ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- a day ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 20 hours ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 days ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 days ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- a day ago






