عدلیہ کے خلاف غیر اخلاقی بات پاکستان کو مزید مسائل میں دھکیل دے گا،سربراہ عوامی مسلم لیگ


عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ الیکشن سے بھاگنے والے ریڈ زون میں ہنگامہ آرائی کی طرف جائیں گے تو خود ہی قانون کے ریڈار میں آئیں گے۔
اپنےٹویٹ میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ سیاست کےاندھیروں میں سپریم کورٹ ہی روشنی کی امید ہے۔سپریم کورٹ سےانشاءاللہ آئینی، قانونی اور جمہوری فیصلےآئیں گے۔سپریم کورٹ نے تو صرف الیکشن کرانےکا کہا ہے۔عدلیہ عظیم ادارہ ہے، آئین وقانون کےتابع ہے۔ سب پرلازم ہےکہ عدلیہ کااحترام ملحوظ خاطررکھیں
سیاست کےاندھیروں میں سپریم کورٹ ہی روشنی کی امیدہےسپریم کورٹ سےانشاءاللہ آئینی قانونی جمہوری فیصلےآئیں گےسپریم کورٹ نےصرف الیکشن کرانےکاکہاہےاسلام آبادمیں دفعہ144اور245لگی ہےالیکشن سےبھاگنے والے اپنی حکومت میں ریڈزون میں ہنگامہ آرائی کیطرف جائیں گےتوخودہی قانون کےریڈارمیں آئیں گے
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) May 15, 2023
سابق وزیر داخلہ نے مزید کہا کہ اسلام آبادمیں دفعہ144اور245لگی ہے،الیکشن سےبھاگنے والے اپنی حکومت میں ریڈزون میں ہنگامہ آرائی کیطرف جائیں گےتوخودہی قانون کےریڈارمیں آئیں گے۔ پاکستان بحران اورمسائل سےگزررہا ہےسپریم کورٹ کےگرد اس قسم کی کوئی سیاسی غیراخلاقی بات ہوئی تویہ پاکستان کومزید مسائل میں دھکیل دےگا۔ ملک میں استحکام پیداکیاجائےورنہ عدم استحکام مزید بحران پیداکردےگا۔

پاک افواج کی انتھک محنت سے جنگ میں فتح ہوئی ،صدرمملکت
- 3 گھنٹے قبل

جنگ بندی معاہدےکے بعد پی ایس ایل کی بحالی پر غور، فرنچائزز کو تیار رہنے کی ہدایت
- 7 گھنٹے قبل
اللہ کو وہ لوگ پسند ہیں جو اس کی راہ میں صف بند ہو کر لڑتے ہیں، وزیر اعظم کا قوم سے خطاب
- 3 گھنٹے قبل

سیز فائر ہونے پر سیاسی و مذہبی رہنماؤں کی قوم اور افواج پاکستان کومبارکباد
- 3 گھنٹے قبل

ہالی ووڈ فلم "مشن ایمپاسیبل دی فائنل ریکنگ" میں ویژول ایفیکٹ آرٹسٹ لاریب عطا کی خدمات پیش
- 6 گھنٹے قبل

چین ، سعودی عرب ، برطانیہ سمیت دیگر ممالک کا پاکستان اور بھارت کے درمیان سیز فائر کا خیر مقدم
- 4 گھنٹے قبل

پی ایس ایل کے بقیہ میچز پی سی بی راولپنڈی میں ہونے کا امکان
- 4 گھنٹے قبل

آپریشن بُنیان مّرصُوص سےدشمن کو4گنازائدنقصان
- 5 گھنٹے قبل

بھارت کی جانب سے سیزفائر کی خلاف ورزی،ایل او سی پربھارت کی بلااشتعال فائرنگ
- 5 گھنٹے قبل

اللّہ رب العزت کا شکر ہے کہ اس نے پاکستان کو سر بلند کیا ،نواز شریف
- 7 گھنٹے قبل
چینی ساختہ لڑاکا طیارے جے 10 سی نے انڈیا پر خوف طاری کردیا
- 4 گھنٹے قبل
سیزفائر کو خطے میں امن و استحکام کے مفاد میں قبول کرتے ہیں : وزیراعظم
- 5 گھنٹے قبل