موجودہ مہنگائی کے اس دور میں واپڈا کا پینل ہسپتال ہونا انتہائی ضروری ہے

سکھر: وفاقی وزیرِ برائے آبی وسائل سید خورشید احمد شاہ سے واپڈا ہائیڈرو یونین کے ریجنل سکریٹری شجاعت علی گھمرو نے ملاقات کی۔
شجاع گھمرو نے نو منتخب یونین عہدیداروں سے وفاقی وزیر کی تعارفی ملاقات کروائی اور مزدوروں کو درپیش مسائل اور مشکلات سے آگاہ کیا۔ سید خورشید شاہ نے ہرممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی ۔
وفاقی وزیر سید خورشید احمد شاہ کا اس موقع پر کہنا تھا کہ واپڈا ہائیڈرو یونین کے صدر عبد الطیف نظامانی ایک بہترین لیڈر ہیں۔ انہوں نے ٹیلی فونک رابطہ کے ذریعے عبد الطیف نظامی سے بات بھی کی اور انکے فیصلوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ مجھے خوشی ہورہی ہے کہ واپڈا یونین نے ایک بہترین فیصلہ کیا کہ نوجوانوں کو آ گے لیڈ کرنے کا موقع فراہم کیا ہے۔
اس موقع پر نو منتخب ریجنل جنرل سیکتری شجاعت علی گھمرو نے وفاقی کو مزدوروں کے مسائل اور مشکلات سے متعلق تفصیلات فراہم کرتے ہوئے بتایا کے موجودہ مہنگائی کے اس دور میں واپڈا کا پینل ہسپتال ہونا انتہائی ضروری ہے جبکہ سیپکو میں نئی بھرتیاں ہونی چاہیئے تاکہ لائن مین پر جو کام کا اضافی بوجھ ہے وہ کم ہو سکے

پارلیمانی کمیٹیوں سے علیحدگی: پی ٹی آئی سینیٹرز نے استعفے دے دیے
- 5 گھنٹے قبل

بھارت جنگی شکست کی خفت مٹانے کیلئے کرکٹ میں اوچھے ہتھکنڈے اپنا رہا ہے ، عطا تارڑ
- 7 گھنٹے قبل
اسرائیلی فضائیہ کے حدیدہ بندرگاہ پر شدید حملے، 12 فضائی کارروائیاں
- 5 گھنٹے قبل

تربت سے کراچی جانے والی سیکیورٹی کمپنی کی گاڑی سے 22 کروڑ روپے کی ڈکیتی
- 4 گھنٹے قبل

ہالی وڈ کے لیجنڈ اداکار اور فلم ساز رابرٹ ریڈفورڈ 89 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
- 6 گھنٹے قبل

ایشیا کپ تنازع شدت اختیار کر گیا، پاکستان کا ٹورنامنٹ سے دستبرداری کا عندیہ
- 2 گھنٹے قبل

سپریم کورٹ نے ریٹائرڈ ججز کی بیواؤں کے لیے تا حیات سیکیورٹی کا فیصلہ واپس لے لیا
- 6 گھنٹے قبل

ایسی کونسی حادثاتی ایجادات ہیں جنہوں نے دنیا بدل ڈالی؟ پڑھیں اس بلاگ میں
- 6 گھنٹے قبل

عمران خان سے اڈیالہ جیل میں سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے متعلق تفتیش
- 4 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی نے ہمیشہ ٹی ٹی پی کو خوش کیا ہے، وزیر مملکت برائے قانون
- 6 گھنٹے قبل

چیئرمین پی ٹی اے نے برطرفی کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی
- 4 گھنٹے قبل

ایشیا کپ 2025: بنگلہ دیش کا افغانستان کو جیت کے لیے 155 رنز کا ہدف
- 5 گھنٹے قبل