Advertisement

سعودی ولی عہد اور روسی صدر کا ٹیلی فون پر رابطہ

دونوں مماملک کے تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Jun 8th 2023, 6:27 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سعودی ولی عہد اور روسی صدر کا ٹیلی فون پر رابطہ

ریاض: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے روسی صدر ولا دیمیر پیوٹن نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔

سعودی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی ولی عہد سے روسی صدر کے ٹیلی فونک رابطہ کے دوران دونوں مماملک کے تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا، دونوں رہنماوں نے مشترکہ تشویش کے امور کے علاوہ بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement