Advertisement
TheMaryamNSharifLatest
Advertisement

افریقاسے یورپ کے لیے خطرناک راستے پر ہجرت کے دوران ہر ہفتے 11 بچے مرتے ہیں، یونیسیف

افریقہ اور مشرق وسطیٰ کے ممالک سے خطرناک سفر کرنے کے بعد زیادہ تر بچے لیبیا اور تیونس سے روانہ ہوتے ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Jul 15th 2023, 6:12 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
افریقاسے یورپ کے لیے خطرناک راستے پر ہجرت کے دوران ہر ہفتے 11 بچے مرتے ہیں، یونیسیف

جنیوا: اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسیف) نے کہا ہے کہ رواں برس 289 بچوں کی موت یا لاپتہ ہونے کا تخمینہ لگایا گیا ہے، یا اوسطاً 11 بچے ہر ہفتے شمالی افریقا سے یورپ کے لیے خطرناک وسطی بحیرہ روم کی ہجرت کے راستے کو عبور کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔

چینی خبررساں ادارے کے مطابق یونیسیف کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر کیتھرین رسل نے میڈیا کو بتایا کہ یونیسیف کے اندازے کے مطابق2018 سےوسطی بحیرہ روم کو عبور کرنے کی کوشش کے دوران 1500 بچے ہلاک یا لاپتہ ہو چکے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اپنی جانیں گنوانے یا راستے میں لاپتہ ہونے کے لیے بہت سارے بچے بحیرہ روم کے ساحلوں پر کشتیوں پر سوار ہو رہے ہیں یہ اس بات کی واضح علامت ہے کہ بچوں کے لیے پناہ حاصل کرنے کے لیے محفوظ اور قانونی راستے پیدا کرنے کے لیے مزید کچھ کیا جانا چاہیے،

جبکہ سمندر میں زندگیوں کو بچانے کی کوششوں کو تقویت دی جائے۔انہوں نے بتایا کہ افریقہ اور مشرق وسطیٰ کے ممالک سے خطرناک سفر کرنے کے بعد زیادہ تر بچے لیبیا اور تیونس سے روانہ ہوتے ہیں۔

 

Advertisement
TheMaryamNSharifLatest
غزہ: اسرائیل کی ایک بار پھر امداد کے منتظر فلسطینیوں پر فائرنگ، 35 فلسطینی شہید

غزہ: اسرائیل کی ایک بار پھر امداد کے منتظر فلسطینیوں پر فائرنگ، 35 فلسطینی شہید

  • 3 گھنٹے قبل
اسحاق ڈار کی ترکیہ میں اسلامک کوآپریشن یوتھ فورم ایوارڈز تقریب میں شرکت،دفتر خارجہ

اسحاق ڈار کی ترکیہ میں اسلامک کوآپریشن یوتھ فورم ایوارڈز تقریب میں شرکت،دفتر خارجہ

  • 5 گھنٹے قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا ایک اورکیس رپورٹ، مجموعی تعداد 12 ہوگئی

خیبرپختونخوا میں پولیو کا ایک اورکیس رپورٹ، مجموعی تعداد 12 ہوگئی

  • 6 گھنٹے قبل
ناران : گلیشیر کے نیچے آکر ایک ہی خاندان کے تین سیاح جاں بحق 

ناران : گلیشیر کے نیچے آکر ایک ہی خاندان کے تین سیاح جاں بحق 

  • 8 گھنٹے قبل
چیئرمین واپڈا جنرل (ر) سجاد غنی اپنے عہدے سےمستعفی 

چیئرمین واپڈا جنرل (ر) سجاد غنی اپنے عہدے سےمستعفی 

  • 6 گھنٹے قبل
اسرائیل کا ایرانی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانا عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے ،سربراہ آئی اے آی اے

اسرائیل کا ایرانی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانا عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے ،سربراہ آئی اے آی اے

  • 5 گھنٹے قبل
سال  2026 کے لیے دنیا کی بہترین جامعات کی فہرست جاری، پاکستان کی کتنی یونیورسٹیاں شامل؟

سال 2026 کے لیے دنیا کی بہترین جامعات کی فہرست جاری، پاکستان کی کتنی یونیورسٹیاں شامل؟

  • 8 گھنٹے قبل
 ایران اسرائیل کشیدگی کو صرف اور صرف سفارت کاری کے ذریعے حل کیا جا سکتا ہے،انتونیو گوتریس 

 ایران اسرائیل کشیدگی کو صرف اور صرف سفارت کاری کے ذریعے حل کیا جا سکتا ہے،انتونیو گوتریس 

  • 6 گھنٹے قبل
ہاکی نیشنز کپ: پاکستان نے فرانس کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہاکی نیشنز کپ: پاکستان نے فرانس کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا

  • 9 گھنٹے قبل
ایران میں پھنسے پاکستانیوں کو نکالنے کا مشن،پی آئی اے کی دوسری پرواز لاہور پہنچ گئی

ایران میں پھنسے پاکستانیوں کو نکالنے کا مشن،پی آئی اے کی دوسری پرواز لاہور پہنچ گئی

  • 6 گھنٹے قبل
وزیر اعظم کا امریکی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، مشرق وسطیٰ اور ایران اسرائیل جنگ پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم کا امریکی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، مشرق وسطیٰ اور ایران اسرائیل جنگ پر تبادلہ خیال

  • 6 گھنٹے قبل
بھارت کو دنیا بھر میں ناکامی ہوئی ہے،پاکستان سچ اور بھارت جھوٹ کے ساتھ کھڑا تھا،بلاول بھٹو

بھارت کو دنیا بھر میں ناکامی ہوئی ہے،پاکستان سچ اور بھارت جھوٹ کے ساتھ کھڑا تھا،بلاول بھٹو

  • 4 گھنٹے قبل
Advertisement