پاکستان فٹبال فیڈریشن کا اے ایف سی انڈر 23 ایشین کپ 2024 کوالیفائرز کے لئے کھلاڑیوں کا اعلان
پاکستانی ٹیم اپنا پہلا میچ 6 ستمبر کو جاپان ، دوسرا میچ 9 ستمبر کو بحرین جبکہ تیسرا اور آخری میچ 12 ستمبر کو فلسطین کے خلاف کھیلے گی

پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف ) نے اے ایف سی انڈر 23 ایشین کپ 2024 کوالیفائرز کے لئے ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا، آئندہ ماہ بحرین میں ہونے والے ایونٹ کی تیاری کے لئے تربیتی کیمپ بروز جمعرات سے ایبٹ آباد میں شروع ہو گا۔
ٹریننگ کے لئے طلب کئے جانے والے کھلاڑیوں میں سلمان الحق، عثمان علی، حسن علی ، آصف اللہ، سعید خان، زین العابدین، محمد عبداللہ، مامون موسیٰ خان، سردار ولی، عبدالرحمان، عبداللہ شاہ، محب آفریدی، محمد سفیان، محمد سہیل، سید جنید شاہ، فہیم اللہ، توقیر الحسن، محمد بصیر، زید عمر، محمد طحہ ، عالمگیر غازی، نظام، حیان خٹک، علی رضا، مظہر غفار، شائق دوست، محمد ولید خان، معین احمد، محمد وحید، فرید اللہ، عدیل یونس، حمزہ احمد، حماد حسن اور فراز محمود شامل ہیں۔
ٹورنامنٹ میں پاکستان کو بحرین، جاپان اور فلسطین کے ساتھ گروپ ڈی میں رکھا گیا ہے، پاکستانی ٹیم اپنا پہلا میچ 6 ستمبر کو جاپان ، دوسرا میچ 9 ستمبر کو بحرین جبکہ تیسرا اور آخری میچ 12 ستمبر کو فلسطین کے خلاف کھیلے گی

جہلم: ڈی ایچ کیو ہسپتال میں بدانتظامی پر ایم ایس کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
- 4 گھنٹے قبل
نئے سال کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ نئی تاریخی بلندیوں پر پہنچ گئی، ایک لاکھ 76 ہزار پوائنٹس سے تجاوز
- 2 گھنٹے قبل

گھانا : پولیس نے کارروائی کرتے ہوئےنبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والے کو گرفتار کرلیا
- 3 گھنٹے قبل

پلوامہ حملہ غیرملکی نہیں بلکہ بی جے پی کی سازش کا حصہ تھا، بھارتی سیاستدان کا انکشاف
- 2 گھنٹے قبل
.webp&w=3840&q=75)
کاروباری حضرات کیلئے اچھی خبر:نئے سال کے پہلے روز سونا ہزاروں روپے سستا
- 4 گھنٹے قبل

سوئٹزرلینڈ کے سیاحتی مقام پر نیو ایئر نائٹ پر دھماکا، 40افراد جاں بحق ، متعدد زخمی
- 2 گھنٹے قبل

سالِ نو کی آمد کے ساتھ ہی پہاڑوں پر پہلی برفباری نے قدرت کے حسین نظارے بکھیر دیے
- 4 گھنٹے قبل

دورہ لاہور کے بعدسہیل آفریدی نے کراچی جانے کااعلان کردیا
- ایک گھنٹہ قبل

گلوکارہ میگھا اور گلوکار مشتاق چھینہ کے سال نو پر ویڈیو سونگ ریلیز
- 3 گھنٹے قبل

سال 2025 میں کون کونسی مشہور شوبز شخصیات انتقال کر گئیں؟
- ایک گھنٹہ قبل

27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے کا معاملہ، پی ٹی آئی سینیٹر کے خلاف نااہلی کا ریفرنس دائر
- 4 گھنٹے قبل

وزیراعظم نے سرمایہ کاروں کو مزید سہولیات کی فراہمی کے لئے سفارشات طلب کرلیں
- 4 گھنٹے قبل













