امریکا نے جوہری معاہدے جے سی پی او اے سے دستبردار ہو کر معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے


نیویارک: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ امریکا کو 2015 کےجوہری معاہدے کی بحالی کے لیے اپنے پختہ عزم اور اعتماد کو ثابت کرنا ہو گا۔
برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق انہوں نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کے دوران کہا کہ امریکا نے جوہری معاہدے جے سی پی او اے سے دستبردار ہو کر معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔ اگر امریکا جوہری معاہدے کی بحالی چاہتا ہے تو اسے اپنے ارادے کی پختگی ظاہر کرنا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ وقت آ گیا ہے کہ امریکا درست راستے کا انتخاب کرے اور اسے حقیقی آمادگی کا اظہار کرنے کے لیے اعتماد پیدا کرنا چاہیے۔
واضح رہے کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2018 میں امریکا کو ایران کے ساتھ ہونے والے جوہری معاہدے سے نکال دیا تھا ۔ اس کے بعد انہوں نے ایران پر مزید پابندیاں عائد کر دی تھیں۔

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 4 دن قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 17 گھنٹے قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 18 گھنٹے قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 15 گھنٹے قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 4 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 3 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 3 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 18 گھنٹے قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 11 گھنٹے قبل




