تفریح
- Home
- News
کورولش عثمان کے نئے سیزن کا ٹریلر جاری
نیا سیزن آئندہ ماہ 4 اکتوبر سے شروع ہونے جارہا ہے
شائع شدہ a year ago پر Sep 28th 2023, 12:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
عالمی شہرت یافتہ سلطنتِ عثمانیہ پر بننے والی مشہور تاریخی ترک سیریز کورولش عثمان کا ٹریلر جاری کر دیا گیا، نیا سیزن آئندہ ماہ شروع ہونے جارہا ہے۔
عثمان کا کردار ادا کرنے والے ترک اداکار براق اوزچیویت نے اس سے متعلق سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹا گرام پر پوسٹیں شیئر کیں
View this post on Instagram
اداکار نے اپنے کردار ’عثمان بے‘ کی تصویر انسٹا گرام پر شیئر کی، براق کی جانب سے شیئر کردہ ٹیزر میں بہت سے نئے چہرے اور نئے حریف دیکھے جا سکتے ہیں۔
براق نے اس سیریز کے پانچویں سیزن سے متعلق خوشی کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ آئندہ ماہ 4 اکتوبر سے کورولش عثمان کے پانچویں سیزن کی پہلی قسط نشر کی جائے گی
پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے حکومتی اتحاد پر مشتمل مذاکراتی کمیٹی تشکیل
- 19 منٹ قبل
ضلع کرم کی مرکزی شاہراہ بند ہونے سے انسانی المیہ جنم لینے لگا
- 23 منٹ قبل
امریکا نے غلطی سے بحیرہ احمر میں اپنا ہی لڑاکا طیارہ مار گرایا
- 34 منٹ قبل
لاہور میں دھند کے باعث سردی کی شدت میں بھی اضافہ
- 2 گھنٹے قبل
یونان کشتی حادثے میں ملوث انسانی اسمگلر سمیت 2 ملزمان کو گرفتار
- 2 منٹ قبل
مدارس رجسٹریشن کے معاملے پر حکومت اور جے یو آئی کے درمیان معاملات طے
- ایک گھنٹہ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات