Advertisement

ایشین گیمز: بھارت نے پاکستان کیخلاف سکواش کا فائنل میچ جیت لیا 

بھارت نے پاکستان کیخلاف 1-2  سے کامیابی حاصل کی

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Sep 30th 2023, 8:36 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایشین گیمز: بھارت نے پاکستان کیخلاف سکواش کا فائنل میچ جیت لیا 

بھارت نے پاکستان کیخلاف 1-2  سے کامیابی حاصل کی، پاکستان نے پہلے میچ میں پاکستان کو شکست دی، بھارتی کھلاڑی نے اچھا کم بیک کرتے ہوئے آگلے دونوں میچ جیت کر گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا۔

ایشین گیمز کے اسکواش میچ میں پاکستان ن سلور میڈل جیت لیا۔

قبل ازیں ایشین گیمز 2023 کے سکواش مینز ٹیم ایونٹ کے فائنل میں پاکستان کا مقابلہ آج ہانگ زومیں بھارت سے ہوا۔

اس سے قبل سیمی فائنل میں پاکستان نے ہانگ کانگ کو شکست دی تھی جبکہ بھارت نے دفاعی چیمپئن ملائیشیا کو شکست دی تھی۔

Advertisement
شاداب خان کے دائیں کندھے کی کامیاب سرجری، کم از کم 3 ماہ کرکٹ سے دور رہیں گے

  • 2 گھنٹے قبل
بنوں میں جرگے پر مسلح حملہ، ایک شخص جاں بحق اور تین زخمی

  • 29 منٹ قبل
محکمہ وائلڈ لائف کا لائسنس کے بغیر شیر رکھنے والے شہریوں کے خلاف کریک ڈاؤن

  • 6 گھنٹے قبل
’’فنٹاسٹک فور‘‘ کے معروف اداکار جولیان میک موہن 56 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

  • 8 گھنٹے قبل
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ اور 30 فیصدالاؤنس کا نفاذ

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ اور 30 فیصدالاؤنس کا نفاذ

  • 2 گھنٹے قبل
وزیر اعظم کی ، ترکیہ اور آذربائیجان کے صدور سے  ملاقات، برادرانہ یکجہتی کا مظاہرہ

  • 37 منٹ قبل
بجٹ کے خلاف افواہیں اپنوں نے پھیلائیں، حکومت ختم ہونے کا خطرہ تھا: علی امین گنڈاپور

بجٹ کے خلاف افواہیں اپنوں نے پھیلائیں، حکومت ختم ہونے کا خطرہ تھا: علی امین گنڈاپور

  • 2 گھنٹے قبل
مائیکروسافٹ کا پاکستان میں اپنا دفتر بند کرنے اور 5 ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ

  • 5 گھنٹے قبل
بھارتی ٹیم کا دورہ بنگلا دیش ملتوی، سیریز اب ستمبر 2026 میں ہوگی: بی سی سی آئی

  • 32 منٹ قبل
محرم الحرام، شہر قائد میں موبائل سروس معطل ہونا شروع ہوگئی

محرم الحرام، شہر قائد میں موبائل سروس معطل ہونا شروع ہوگئی

  • 5 گھنٹے قبل
صدر زرداری کو ہٹانے کی افواہیں بے بنیاد ہیں ، سب ایک پیج پر ہیں: محسن نقوی

  • 35 منٹ قبل
سی ٹی ڈی اور پنجاب پولیس کی مشترکہ کارروائی ، فتنۃ الہندوستان کے 5 دہشت گرد ہلاک