نوشہرو فیروز: قومی شاہراہ پر تیز رفتار کار درخت سے ٹکرا گئی،2افراد جاں بحق
نوشہرو فیروز : کوٹری کبیر قومی شاہراہ پر تیز رفتار کار درخت سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے ۔

شائع شدہ 5 سال قبل پر مئی 13 2021، 6:48 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی این این کے مطابق بدقسمت کار کراچی سے احمد پور شرقیہ پنجاب جارہی تھی ۔ حادثے کی اطلاع ملتےہی موٹروے پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور جاں بحق افراد کی میتیں اور زخمیوں کو ہالانی اسپتال منتقل کردیا ۔ موٹروے پولیس کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والوں میں خضر حیات اور زبیر شامل ہیں تاہم جاں بحق افراد کی شناخت نہیں ہوسکی۔

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم
- 7 گھنٹے قبل
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک
- 9 گھنٹے قبل

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 3 دن قبل

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 2 دن قبل
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا
- 5 گھنٹے قبل

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی
- 9 گھنٹے قبل
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- 2 دن قبل
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری
- 7 گھنٹے قبل

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 2 دن قبل

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






