اسلام آباد، ضلعی انتظامیہ کی مختلف علاقوں میں پٹرول پمپس کی چیکنگ،4نوزلز سربمہر
چیف کمشنر اسلام آباد کی ہدایت پر انتظامیہ نے شہر بھر کے مختلف پٹرول پمپس کی چیکنگ کا آغاز کردیا ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 26th 2023, 7:19 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر کے مختلف علاقوں میں پٹرول پمپس پر فروخت کی جانے والی پٹرولیم مصنوعات کے معیار اورمقدار کا جائزہ لینے کےلئے کارروائی کے دوران 4نوزلز سربمہرکردیں۔
جمعرات کو ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق چیف کمشنر اسلام آباد کی ہدایت پر انتظامیہ نے شہر بھر کے مختلف پٹرول پمپس کی چیکنگ کا آغاز کردیا ہے ۔اس حوالے سے جمعرات کو چیکنگ کے دوران مختلف پٹرول پمپس کی نوزلز کو چیک کیا گیا اس دوران 4خراب نوزلز کو سیل کردیا گیا۔
ضلعی انتظامیہ کی طرف سے عوامی شکایات پراس مہم کا آغاز کیا گیا ہے جس کے تحت روزانہ کی بنیاد پر شہر بھر کے پٹرول پمپس کی چیکنگ کی جائے گی۔

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 20 hours ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- a day ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 19 hours ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 16 hours ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









