غزہ میں فلسطینی عوام کے خلاف اسرائیلی جارحیت جاری ہے


ریاض: اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طہٰ نے عالمی فریقن سے اسرائیلی جارحیت بند کرانے کے لیے کردار ادا کرنے کا مطالبہ اور فلسطینی عوام کے لیے بین الاقوامی تحفظ اور فوری امدادی مہم چلانے پر زور دیا ہے۔
سعودی خبررساں ادارے کے مطابق او آئی سی کے سیکرٹری جنرل نے بین الاقوامی فریقین، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے مستقل رکن ممالک، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل، یورپی یونین میں خارجہ پالیسی کے عہدیدار، ریڈ کراس کے سربراہ اور اقوام متحدہ کے ماتحت انسانی حقوق کے ہائی کمشنر کے نام خطوط لکھے ہیں۔
جس میں کہا گیا ہے کہ غزہ میں فلسطینی عوام کے خلاف اسرائیلی جارحیت جاری ہےجسے بند کرانے کے لیے عالمی فریق اپنا کردار ادا کریں۔بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطینیوں کو بین الاقوامی تحفظ فراہم کرنے، بنیادی ضروری کی فراہمی اور ہنگامی امداد بھیجنے کا اہتمام ضروری ہے۔

سونا سینکڑوں روپے سستا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 6 hours ago

اسحاق ڈار کی چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات،دو طرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانےکا عزم
- 6 hours ago

عافیہ صدیقی کیس: وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا
- 3 hours ago

ایل این جی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،نوٹیفکیشن جاری
- 5 hours ago

پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل
- an hour ago

حالیہ بارشوں اور آندھی سے پنجاب میں 10 افراد جاں بحق، 92 شدید زخمی
- 11 minutes ago

فیلڈ مارشل سے انڈونیشین وزیر دفاع کی ملاقات ، دفاعی تعاون سمیت علاقائی سیکیورٹی امور پرگفتگو
- 3 hours ago

وزیراعظم سے انڈونیشین وزیر دفاع کی ملاقات،تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
- 5 hours ago

لیجنڈری بالی وڈ اداکار دھیرج کمار 79 سال کی عمر میں چل بسے
- 5 hours ago

دہشت گردی انسانیت کا مشترکہ مسئلہ ہے، پاکستان ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کرتا ہے،وزیرخارجہ
- 4 hours ago

محکمہ ریلوے کا مزید 11 ٹرینیں پرائیوٹ کرنے کا فیصلہ
- 5 hours ago

وزیر اعظم کی صدر مملکت سے ملاقات، ملکی سیاسی، معاشی اور سیکیورٹی صورت حال پر تبادلۂ خیال
- 3 hours ago