کار سے تیل کے اخراج کی وجہ سے 64گاڑیاں ایک دوسرے سے ٹکر ا گئی اور اس دوران 29کاریں مکمل جل گئی ہیں، مصری وزارت صحت


مصر میں متعدد کاروں کے تصادم میں 32 افراد ہلاک اور 63 زخمی ہو گئے ہیں ۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق مصری وزارت صحت نے ایک بیان میں بتایا کہ کی بیحیرہ گورنری کے قریب ایک صحرائی سڑک قاہرہ،الیگزینڈریا روڈ پر سفر کرنے والی ایک کار سے تیل کے اخراج کی وجہ سے 64گاڑیاں ایک دوسرے سے ٹکر ا گئی اور اس دوران 29کاریں مکمل جل گئی ہیں ۔
انہوں نے بتایا کہ ہلاک اور زخمی ہونے والو ں کو قریبی ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔انہوں نےمزید بتایا کہ اس المناک حادثے میں ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر بچے شامل ہیں ۔واضح رہے کہ مصر میں ہر سال تیز رفتاری، سڑکوں کی ناقص دیکھ بھال اور ٹریفک قوانین کی لاپرواہی کے نتیجے میں ہزاروں افراد ہلاک ہو جاتے ہیں گزشتہ چند سالوں کے دوران مصر نے ٹریفک حادثات کو کم کرنے کے لیے اپنے سڑکوں کے نیٹ ورک کو اپ گریڈ کیا ہے۔

پاک بھارت کرکٹ ٹاکرا، شوبز شخصیات کی قومی ٹیم کیلئے دعائیں اور نیک تمنائیں
- 3 گھنٹے قبل

چیمپئنز ٹرافی ، پاکستان کا انڈیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
- 3 گھنٹے قبل

وزیر اعظم کل دو روزہ سرکاری دورے پرآذربائیجان روانہ ہوں گے
- 4 گھنٹے قبل

سعودی عرب سمیت 6 ملکوں سے مزید 48 پاکستانی ڈی پورٹ، 38 کراچی میں آف لوڈ
- 4 گھنٹے قبل
ڈی جی آئی ایس پی آر کی این سی اے لاہور کے طلبا اور اساتذہ سے خصوصی نشست
- 2 گھنٹے قبل

اسرائیل کی سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی، 600 سے زائد فلسطینیوں کی رہائی مؤخر کردی
- 17 منٹ قبل
امریکی ریاست ورجینیا میں فائرنگ سے دو پولیس افسر ہلاک، قاتل فرار
- 3 گھنٹے قبل

چیف جسٹس نے پی ٹی آئی کو سسٹم میں رہنے اور بائیکاٹ نہ کرنیکا مشورہ دیا ، بیرسٹر گوہر
- 4 گھنٹے قبل

حزب اللہ کے سابق سربراہ حسن نصراللہ شہید کی نماز جنازہ اور تدفین آج ہو گی
- 4 گھنٹے قبل

چیمپئنز ٹرافی ، بھارت کیخلاف اہم میچ کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون کے نام سامنے آگئے
- 4 گھنٹے قبل

ملک میں قائم دھونس، دھاندلی اور فریب کے نظام کو زمین بوس کرنا ہے، سلمان اکرم راجہ
- 2 گھنٹے قبل

رمضان کی آمد سے قبل ہی منافع خوروں نےکھانے پینے کی اشیاء مہنگی کر دیں
- 2 گھنٹے قبل