Advertisement
تفریح

صبور علی اپنی شادی کا جوڑا اور تھیم ڈرامے میں کاپی کرنے پر برہم

منت اور مراد کی شادی دیکھ کر جہاں ڈرامے کے مداحوں نے خوشی کا اظہار کیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 سال قبل پر نومبر 16 2023، 8:13 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
صبور علی اپنی شادی کا جوڑا اور تھیم ڈرامے میں کاپی کرنے پر برہم

لاہور: (ویب ڈیسک) معروف پاکستانی اداکارہ صبور علی اپنی شادی کے جوڑے اور تھیم کو ڈرامے میں کاپی کرنے پر برہم ہو گئیں۔

ان دنوں نجی ٹی وی چینل سے ڈراما سیریل "منت مراد" نشر کیا جارہا ہے جسے سامعین کی خوب پسند کررہےہیں، گزشتہ روز اس ڈرامے کی نشر ہونے والی قسط میں منت اور مراد (اقرا عزیز اور طلحہ) کی شادی کے مناظر دکھائے گئے۔

منت اور مراد کی شادی دیکھ کر جہاں ڈرامے کے مداحوں نے خوشی کا اظہار کیا وہیں صبور علی ناراض ہوگئیں کیونکہ اس ڈرامے میں شادی کی مکمل تھیم اور برائیڈل ڈریس کو صبور علی اور علی انصاری کی اصل شادی سے کاپی کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement