Advertisement
علاقائی

گوجرہ میں ڈور پھرنے سے 12 سالہ بچی جاں بحق

گوجرہ : تھانہ سٹی گوجرہ کی حدود میں گلے پر پتنگ کی ڈور پھرنے سے 12 سالہ بچی جاں بحق ہو گئی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر May 18th 2021, 9:32 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  تھانہ سٹی گوجرہ کی حدود میں گلے پر پتنگ کی ڈور پھرنے سے 12 سالہ بچی عبرش جاں بحق ہو گئی ہے۔  عبرش اپنے رشتہ داروں سے ملنے گوجرہ آئی تھی اور  شاہ کوٹ کی رہائشی تھی۔

پولیس نے متعدد پتنگ فروشوں کو گرفتار کرلیا جن سے سینکڑوں چرخیاں اور پتنگ بھی برآمد ہوئی ہیں۔ ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ عمر فاروق نے ایس ایچ او تھانہ سٹی رانا اکرم کو معطل کردیا۔

دوسری جانب  وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان نے گوجرہ میں ڈور پھرنے سے بچی کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے۔وزیر اعلی عثمان بزدار نے آر پی او فیصل آباد سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔

وزیر اعلی پنجاب نے غفلت کے ذمہ داروں کے خلاف قانون کے تحت کارروائی کا حکم دیے دیا۔عثمان بزدار نے کہا کہ  پتنگ بازی کے واقعات نا قابل برداشت ہیں۔پتنگ بازی پر پابندی کے قانون پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے بچی کے غمزدہ خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت بھی کیا۔

Advertisement
سینیٹ میں 5/6 فارمولے پر اتفاق، پی ٹی آئی میں اندرونی بحران برقرار

سینیٹ میں 5/6 فارمولے پر اتفاق، پی ٹی آئی میں اندرونی بحران برقرار

  • 9 گھنٹے قبل
تاجر برادری نے ملک گیر ہڑتال مؤخر کر دی، حکومت سے مذاکرات جاری رکھنے کا فیصلہ

تاجر برادری نے ملک گیر ہڑتال مؤخر کر دی، حکومت سے مذاکرات جاری رکھنے کا فیصلہ

  • 9 گھنٹے قبل
خیبرپختونخوا : سینیٹ کی 2 سیٹوں پر کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری

خیبرپختونخوا : سینیٹ کی 2 سیٹوں پر کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری

  • 11 گھنٹے قبل
دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس اور بین الاقوامی تعاون ہماری پالیسی کا بنیادی ستون ہے،دفتر خارجہ

دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس اور بین الاقوامی تعاون ہماری پالیسی کا بنیادی ستون ہے،دفتر خارجہ

  • 11 گھنٹے قبل
دنیا بھر کی جیلوں میں 21 ہزار سے زائد پاکستانی قید، سعودی عرب سرِفہرست

دنیا بھر کی جیلوں میں 21 ہزار سے زائد پاکستانی قید، سعودی عرب سرِفہرست

  • 11 گھنٹے قبل
شہریوں کے لیے اچھی خبر،سی ایم فری وائی فائی سروس کا دائرہ کار مزید بڑھا دیا گیا

شہریوں کے لیے اچھی خبر،سی ایم فری وائی فائی سروس کا دائرہ کار مزید بڑھا دیا گیا

  • 11 گھنٹے قبل
جرمنی نے 81 افغانیوں کو ملک بدر کر دیا

جرمنی نے 81 افغانیوں کو ملک بدر کر دیا

  • 9 گھنٹے قبل
🌧️ پنجاب میں مون سون بارشوں کا نیا اسپیل 20 جولائی سے متوقع، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

🌧️ پنجاب میں مون سون بارشوں کا نیا اسپیل 20 جولائی سے متوقع، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

  • 9 گھنٹے قبل
چین میں 300 پاکستانی طلبہ کی جدید زرعی تربیت مکمل، وزیر اعظم کا خیر مقدم

چین میں 300 پاکستانی طلبہ کی جدید زرعی تربیت مکمل، وزیر اعظم کا خیر مقدم

  • 10 گھنٹے قبل
علیمہ خان، شبلی فراز اور سلمان اکرم راجہ نے عمران خان کو ہم سے دور کیا: شیر افضل مروت

علیمہ خان، شبلی فراز اور سلمان اکرم راجہ نے عمران خان کو ہم سے دور کیا: شیر افضل مروت

  • 10 گھنٹے قبل
کیلیفورنیا: شیرف ڈپارٹمنٹ کے ٹریننگ سینٹر میں دھماکا، 3 اہلکار ہلاک

کیلیفورنیا: شیرف ڈپارٹمنٹ کے ٹریننگ سینٹر میں دھماکا، 3 اہلکار ہلاک

  • 9 گھنٹے قبل
 حکومت بیروزگار افراد کو الیکٹرک رکشے اور لوڈر فراہم کرے گی: وزیراعظم شہباز شریف

 حکومت بیروزگار افراد کو الیکٹرک رکشے اور لوڈر فراہم کرے گی: وزیراعظم شہباز شریف

  • 9 گھنٹے قبل
Advertisement