Advertisement

بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ کل سے شروع ہوگا

پہلے ٹیسٹ میچ میں مہمان نیوزی لینڈ کی ٹیم کو 150 رنز سے شکست دی تھی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Dec 5th 2023, 2:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ کل سے شروع ہوگا

ڈھاکہ: بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری میچ (کل)بدھ سے شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ سٹیڈیم، ڈھاکہ میں شروع ہوگا۔میزبان مینز ٹیم کو نیوزی لینڈ کی ٹیم کے خلاف دو میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے۔

بنگلہ دیش کی ٹیم نے سلہٹ میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں مہمان نیوزی لینڈ کی ٹیم کو 150 رنز سے شکست دی تھی۔ دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں بنگلہ دیشی ٹیم کو نجم الحسن شانٹو لیڈ کررہے ہیں جبکہ مہمان نیوزی لینڈ ٹیم مایہ ناز فاسٹ بائولر ٹم سائوتھی کی زیر قیادت میدان میں اترے گی۔

دونوں ٹیموں کے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 6 سے 10 دسمبر تک شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا۔

Advertisement
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 3 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 2 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 4 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 3 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 2 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 4 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 3 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا