کانفرنس میں پاکستان کی خارجہ پالیسی کے دوطرفہ علاقائی اور عالمی پہلوؤں پر غور و خوض ہوگا اور سفارشات کو حتمی شکل دی جائے گی
شائع شدہ a year ago پر Jan 4th 2024, 5:56 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزارت خارجہ اسلام آباد میں سفیروں کی تین روزہ کانفرنس شروع ہوگئی ہے۔
نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے اپنے افتتاحی خطاب میں پاکستان کی خارجہ پالیسی اور علاقائی اور عالمی صورتحال پر تسلسل سے بحث کی اہمیت پر زور دیا۔
وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کانفرنس سے کلیدی خطاب کریں گے۔
کانفرنس میں پاکستان کی خارجہ پالیسی کے دوطرفہ علاقائی اور عالمی پہلوؤں پر غور و خوض ہوگا اور سفارشات کو حتمی شکل دی جائے گی۔
علاقائی اور عالمی صورتحال کے تناظر میں سفیروں کی کانفرنس کا باقاعدگی سے اہتمام کیا جاتا ہے جس میں پاکستان کی خارجہ پالیسی کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوتا ہے۔
پاکستان، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کے درمیان سہ فریقی سیریز کا مقام تبدیل
- ایک گھنٹہ قبل
توشہ خانہ ٹو کیس: بانی پی ٹی آئی اورہ بشریٰ بی بی کے خلاف پانچویں گواہ کا بیان بھی ریکارڈ
- 23 منٹ قبل
وزیراعظم کے خطاب کےبعد اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کی لہر، انڈیکس 3 سطحیں کھو گیا
- 19 منٹ قبل
ملک کی معاشی ترقی کیلئے سب کے ساتھ مل کر بیٹھنے کو تیار ہوں: وزیراعظم شہباز شریف
- ایک گھنٹہ قبل
ایمن سلیم کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش،اداکارہ نے کیا نام رکھا؟
- ایک گھنٹہ قبل
خلیجی ممالک نے دو دن میں مزیدکتنے پاکستانیوں کو بے دخل کیا؟
- 41 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات