افریقا کپ آف نیشنز کا کوارٹر فائنل رائونڈ آئندہ ماہ شروع ہوگا


سان پیڈرو: کنفیڈریشن آف افریقن فٹ بال کے زیر اہتمام 34ویں افریقا کپ آف نیشنزکی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی ہے۔ نائیجیریا،انگولا،ڈی آر کانگو، گنی، مالی، میزبان آئیوی کوسٹ ،کیپ وردے اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں ٹاپ ایٹ رائونڈ میں پہنچ چکی ہیں۔ 34 ویں افریقا کپ آف نیشنز کے ناک آئوٹ رائونڈ کے دلچسپ مقابلے آئیوری کوسٹ میں جاری ہیں جو اپنے اختتامی مراحل کی طرف گامزن ہے۔
افریقا کپ آف نیشنز کا کوارٹر فائنل رائونڈ آئندہ ماہ شروع ہوگا۔ افریقا کپ آف نیشنز کے کوارٹر فائنل رائونڈ کے پہلے دو میچز (کل) جمعہ کو کھیلے جائیں گے۔
پہلا کوارٹر فائنل میچ نائیجیریا اور انگولا کی ٹیموں کے درمیان فیلکس ہوفوٹ بوگنی سٹیڈیم، عابدجان میں کھیلا جائے گا جبکہ اسی روز دوسرا کوارٹر فائنل میچ ڈی آرکانگو اور گنی کی ٹیموں کے درمیان الاسانے اواتارا سٹیڈیم، عابدجان میں کھیلا جائے گا۔

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- a day ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- a day ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 10 hours ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 16 hours ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 7 hours ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- a day ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 days ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 5 hours ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- a day ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 11 hours ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 11 hours ago






